ایسا تعلق نایاب ہے
بس پیار ہماری قیمت ہے مل جائے تو ہم بک جاتے ہیں
ایسا تعلق نایاب ہے
پروردگار کے حضور دعا ہے کہ خدا اس پر خلوص تعلق کو قائم و دائم رکھے کبھی محسوس ہوتا کہ جیسے فلمی تعلق ہے بچپن میں کسی میلے میں بچھڑ گئے تھے پھر اردو محفل نے پھر سے ملا دیا۔ہر ملاقات میں یہی محسوس ہوتا ہے ۔۔۔
پڑھ کر انتہائی دکھ ہوا ۔ اللہ آپ اور دیگر لواحقین کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ۔
آمین الہی آمین
واؤ ۔۔۔ میں نے تو اس پہلو سے کبھی سوچا ہی نہیں تھا ۔ یہ تو معلوم تھا کہ تقریباً دو دہائیاں گذر چکی ہیں ۔ مگر اتنے عرصہ کتنا پانی پل کے نیچے سے بہہ گیا ۔ اس کا انداز نہ تھا ۔ میں بھی اب سوچوں گا کہ کہاں سے چلے تھے اور اب تک کہاں پہنچے۔ ایک مواد مل گیا ۔ اردو محفل کے آخری رسومات کے موقع پر خراجِ تحسین پیش کرنے میں مدد دے گا۔
امید ہے آپ صحت یاب ہو چکے ہوں گے۔
آمین!
لو جی! شفایاب ہوئے ہیں تو تیر و تفنگ لے کے محفل میں پھرتے ہیں۔ کوئی کچھ کر کے تو دکھائے!!!
یہ کام تو آنکولوجسٹ کا ہے
بالکل ایسا ہی ہے اور پھر