سفیر آفریدی — جنوری 27، 2019 9:35 شام
تب کار سرود موت کرتی ہے شروع
سفیر آفریدی — جنوری 27، 2019 9:38 شام
بن میں چمن سوتا ہے
احمد فرید — اگست 30، 2020 7:47 شام
بہت معلوماتی تحریر ہے ۔ اس میں مزید اضافہ کے لئے یہ کہ منشا یاد صاحب بھی یہیں مدفون ہیں ۔
شمشاد — اگست 30، 2020 7:54 شام
احمد فرید اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
اور ہاں یہ لڑی اوپر لانے کا شکریہ۔