عبد الرحمن — اگست 11، 2013 4:12 شام
خیر مبارک اور آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا شمشاد بھائی! اللہ قدم قدم پر خوشیاں دکھائے۔
عمراعظم — اگست 11، 2013 5:47 شام
گو کہ کافی تاخیر ہو چکی ہے، پھر بھی خیر مبارک عرض ہے۔ آپ کو بھی دلی عید مبارک۔
عبد الرحمن — اگست 11، 2013 5:57 شام
گو کہ کافی تاخیر ہو چکی ہے، پھر بھی خیر مبارک عرض ہے۔ آپ کو بھی دلی عید مبارک۔
آپ کی محبت تاخیر سے بڑھ کر ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
دلی خیر مبارک۔
نایاب — اگست 11، 2013 6:51 شام
محترم عبدالرحمن بھائی ۔ جانے کیسے یہ دھاگہ میری نگاہ سے اوجھل رہا ۔
خیر مبارک ۔ اور آپ کو بھی دلی دعاؤں بھری گزری عید مبارک
عبد الرحمن — اگست 12، 2013 9:01 شام
محترم عبدالرحمن بھائی ۔ جانے کیسے یہ دھاگہ میری نگاہ سے اوجھل رہا ۔
خیر مبارک ۔ اور آپ کو بھی دلی دعاؤں بھری گزری عید مبارک
آپ کا جواب اگر اگلی عید پر آتا تب بھی ایسی ہی خوشی ہوتی جیسی ابھی ہوئی ہے۔ اللہ پاک ان دعاؤں کو آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے۔ ہمیشہ خوش رہیں، اللہ والے بن کے رہے۔
نایاب — اگست 12، 2013 9:06 شام

آمین ثم آمین