نعمان رفیق مرزا — اکتوبر 31، 2013 9:54 صبح
اسلام آباد درحقیقت جنت کا نمونہ ہے۔ جنت کا نمونہ اس اعتبار سے کہ یہاں جو بھی آتا ہے، حضرت آدم کی طرح نکالا جاتا ہے۔
نعمان رفیق مرزا — نومبر 1، 2013 1:35 شام
مرزا کہتے ہیں کہ سچ بول کر ذلیل و خوار ہونے کی بہ نسبت جھوٹ بول کر ذلیل و خوار ہونا بہتر ہے۔ آدمی کو کم از کم صبر تو آ جاتا ہے کہ کس بات کی سزا مل رہی ہے۔
یوسفی (آبِ گم)
قیصرانی — نومبر 1، 2013 1:51 شام
مرزا کہتے ہیں کہ سچ بول کر ذلیل و خوار ہونے کی بہ نسبت جھوٹ بول کر ذلیل و خوار ہونا بہتر ہے۔ آدمی کو کم از کم صبر تو آ جاتا ہے کہ کس بات کی سزا مل رہی ہے۔
یوسفی (آبِ گم)
یہ اوپر ہو چکا