مومن مخلص — مارچ 23، 2015 7:18 صبح
کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ الل ٹپ کا کیا مطلب ہے؟
loneliness4ever — مارچ 23، 2015 7:24 صبح
سید عاطف علی — مارچ 23، 2015 8:08 صبح
کام کے متعلق صحیح طریقے کا پتہ نہ ہونے اور محض اندازہ کی بنیاد پر کیے جانے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

loneliness4ever — مارچ 23، 2015 8:22 صبح
کام کے متعلق صحیح طریقے کا پتہ نہ ہونے اور محض اندازہ کی بنیاد پر کیے جانے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
یعنی محترم تُکے لگانا ۔۔۔۔ کیا یہ کہہ سکتے ہیں اندھیرے میں تیر چلانا
یا ٹامک ٹوئیاں مارنا
سید عاطف علی — مارچ 23، 2015 8:51 صبح
یعنی محترم تُکے لگانا ۔۔۔۔ کیا یہ کہہ سکتے ہیں اندھیرے میں تیر چلانا
یا ٹامک ٹوئیاں مارنا
کہا جاسکتا ہے کیونکہ اس طرح کے عوامی کلمات کااستعمال اور معنی کا ہر پہلو برمحل ہونا ضروری نہیں۔