بات کا جادو

شاہد شاہنواز — اکتوبر 1، 2016 2:16 شام
میری ایک کتاب ہے، بات کا جادو۔۔۔۔
اس میں بہت کچھ ایسا شامل ہے جو آپ خواتین و حضرات کی دلچسپی کا باعث ہوگا۔
میں روزانہ کچھ نہ کچھ اس کتاب میں سے یہاں شامل کرتا رہوں گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%AF%D9%88.92228/