ساحر اور جادو ۔۔۔۔(گلزار)

اوشو — جولائی 16، 2013 1:08 صبح
1101903654-1.gif
روزنامہ ایکسپریس
نایاب — جولائی 16، 2013 1:19 صبح
کیا عجیب لوگ اور کیسے عجیب قصے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساحر واقعی ساحر تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حق مغفرت فرمائے آمین
زبیر مرزا — جولائی 16، 2013 1:22 صبح
کیا بات ہے زبردست - بھئی نیرنگ خیال کہا تھا مت سنانا یہ قصہ میاں تم بھی ضد کے پکے ہو سنوا کے ہی رہے
انعام الحق — جولائی 16، 2013 2:22 صبح
بہت خوب ۔ ادھار جاتے جاتے ادا کروا ہی لیا کہ کہیں کل بوجھ محسوس نہ ہو۔
سید زبیر — جولائی 16، 2013 5:49 صبح
یار اوشو ! بہت شکریہ ، بہت خوب ،
زندگی کے خوبصورت رنگ ، انسان کے مختلف رویہ
لاجواب شراکت
نیرنگ خیال — جولائی 17، 2013 7:11 صبح
کیا بات ہے زبردست - بھئی نیرنگ خیال کہا تھا مت سنانا یہ قصہ میاں تم بھی ضد کے پکے ہو سنوا کے ہی رہے

ابھی وہ والا حصہ اس میں سے غائب ہے جس میں اس گانے کا تذکرہ ہے۔ :) وہ بھی ملک صاحب یعنی اوشو گر نظر کرم کریں تو۔۔۔ ورنہ مجھے لکھنا پڑے گا۔ :)
اوشو — جولائی 17، 2013 10:12 صبح
ابھی وہ والا حصہ اس میں سے غائب ہے جس میں اس گانے کا تذکرہ ہے۔ :) وہ بھی ملک صاحب یعنی اوشو گر نظر کرم کریں تو۔۔۔ ورنہ مجھے لکھنا پڑے گا۔ :)
میرے پاس وہ حصہ نہیں ہے اس لیے آپ کو ہی زحمت کرنا پڑے گی۔ میں منتظر رہوں گا:)
زبیر مرزا — جولائی 17، 2013 12:07 شام
ابھی وہ والا حصہ اس میں سے غائب ہے جس میں اس گانے کا تذکرہ ہے۔ :) وہ بھی ملک صاحب یعنی اوشو گر نظر کرم کریں تو۔۔۔ ورنہ مجھے لکھنا پڑے گا۔ :)

سوباربار لکھو جناب لیکن --------------- اس میں شبانہ اعظمی کا ذکر لازمی ہو
نیرنگ خیال — جولائی 17، 2013 5:18 شام
سوباربار لکھو جناب لیکن --------------- اس میں شبانہ اعظمی کا ذکر لازمی ہو

اس کا کیا ہے۔۔ ۔خود سے ڈال لیں گا اس کا تذکرہ بھی۔۔۔ آخر کو مرزا کی خواہش کا بھی پاس کرنا ہے۔۔ :)
عاصم العصر — اگست 1، 2013 4:51 شام
"اس کے بعد وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا " ، واہ کمال کمال کمال ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AD%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D8%AF%D9%88-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%DA%AF%D9%84%D8%B2%D8%A7%D8%B1.65785/