سوچ کے بھنور

نور وجدان — مئی 21، 2015 12:11 شام
سوچ کے بھنور بڑے گہرے ہوتے ہیں ان میں گھومتے ہوئے گہرائی میں پہنچ کر بھی بندہ سطح کو ہی پاتا ہے در حقیقت ان بھنوروں کی کوئی گہرائی نہیں ہوتی مگر ہم خود اس کو طے کر لیتے ہیں ۔ ہمارا طے کرنا ہمارے ہونے اور ہونے کی پہنچ کا تعین کرتا ہے
از نور شیخ
لئیق احمد — مئی 21، 2015 12:33 شام
بہت خوب اقتباس ہے :)
نور وجدان — مئی 21، 2015 12:36 شام
یہ اقتباس نہیں ہے ۔۔۔۔
لئیق احمد — مئی 21، 2015 12:42 شام
یہ اقتباس نہیں ہے ۔۔۔۔
پھر تو بہت اچھی سوچ ہے آپ کی :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%DA%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DA%BE%D9%86%D9%88%D8%B1.82099/