عزم

الف نظامی — جنوری 12، 2013 5:29 شام
عزم کا تذکرہ اللہ کو بے حد پسند، ہر تذکرہ سے فقید المثال۔ تذکروں کی دنیا میں سرفہرست اور ہر تذکرے کو مات کر دیتا ہے۔
عزم جب حق و باطل کے میدان میں مظہر العجائب کا نمونہ بن کر اپنے کرتب کا مظاہرہ کرنے لگتا ہے ، کائنات کو متحیر کر دیتا ہے۔ مخالفین تک داد دینے لگتے ہیں اور کرو بیاں انگشت بدنداں!
یا حی یاقیوم
(مقالاتِ حکمت از ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ سے لیا گیا متن)​
تلمیذ — جنوری 12، 2013 5:37 شام
کسی ہستی کا قول یاد دلا دیا ہے، راجہ صاحب۔ رحمتہ اللہ علیہ۔
جزاک اللہ!
نایاب — جنوری 12، 2013 5:50 شام
بلاشک صاحب علم و عمل ہستی ابو انیس برکت لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کے قلم سے پھوٹا روشن کلام
الف نظامی — جنوری 18، 2014 4:41 شام
باز گشت!
الف نظامی — مارچ 22، 2020 9:57 صبح
بازگشت!
الف نظامی — اگست 19، 2021 5:45 شام
باز گشت!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B2%D9%85.58638/