عبد الرحمن — اگست 8، 2013 8:09 شام
اردو محفل کے تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ اس عید سعید کے پرمسرت موقع پر آپ کو اورآپ کےاہلِ خانہ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے اور ہمیشہ اپنی مرضیات پر چلائے۔ اللہ رب العزت مسلمانوں کے اس عظیم الشان تہوار پرعالم اسلام اور پاکستان کے لئے خیروعافیت کےفیصلے فرمادے۔ آمین یارب العالمین۔
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 8، 2013 8:19 شام
خیر مبارک۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
آمین۔ثم آمین۔۔۔
(غالباً اس لڑی کو
مبارک باد کے زمرے میں ہونا چاہیے)
قیصرانی — اگست 8، 2013 8:57 شام
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو برادر

عمر سیف — اگست 8، 2013 9:50 شام
آپ کو بھی عید مبارک
عید کم مبارک و عساکم من عوادہ
آدم کا بیٹا — اگست 8، 2013 10:41 شام
آپ کو بھی مبارک ہو۔ اللہ اس عید کو امن و سلامتی کا وسیلہ بناےء۔
زبیر مرزا — اگست 8، 2013 10:55 شام
عید مبارک یہ مبارک دن آپ کے لیے بیشمار نعمتیں ، خوشیاں اور راحتیں لے کر آئے اور تمام اُمت مسلمہ کے لیے خیروبرکت اورخوشیوں سے بھرپورہو
الف نظامی — اگست 8، 2013 11:25 شام
خیر مبارک !
عادل نذیر — اگست 9، 2013 12:06 صبح
خیر مبارک
آپ کو بھی مبارک ہو
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 10:44 صبح
خیر مبارک۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
آمین۔ثم آمین۔۔۔
(غالباً اس لڑی کو
مبارک باد کے زمرے میں ہونا چاہیے)
بالکل صحیح جنابِ من! اعترافِ قصور ہے۔ اللہ خوش رکھے آپ کو۔ جزاکم اللہ خیرا۔
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 10:45 صبح
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو برادر
جزاکم اللہ خیرا عزیزم!
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 10:46 صبح
آپ کو بھی عید مبارک
عید کم مبارک و عساکم من عوادہ
جزاک اللہ خیرا عمر بھائی! وایاکم!
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 10:48 صبح
آپ کو بھی مبارک ہو۔ اللہ اس عید کو امن و سلامتی کا وسیلہ بناےء۔
آمین۔ اللہ آپ کی من جملہ حاجاتیں قبول فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 10:50 صبح
عید مبارک یہ مبارک دن آپ کے لیے بیشمار نعمتیں ، خوشیاں اور راحتیں لے کر آئے اور تمام اُمت مسلمہ کے لیے خیروبرکت اورخوشیوں سے بھرپورہو
زبیر بھائی! ان نیک تمناؤں کے لئے آپ کا بہت شکر گزار ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ پاک یہ تمام دعائیں آپ کے حقٖ میں بھی قبول فرمائے آمین۔
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 10:51 صبح
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 10:52 صبح
خیر مبارک
آپ کو بھی مبارک ہو
جزاک اللہ خیرا عادل بھائی!
ماہا عطا — اگست 9، 2013 11:24 صبح
خیر مبار آپ کو بھی مبارک ہو
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 5:55 شام
خیر مبار آپ کو بھی مبارک ہو
جزاک اللہ خیرا۔ دل سے دعا ہے اللہ پاک آپ کے والد مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
mfdarvesh — اگست 9، 2013 6:24 شام
خیرمبارک ۔۔۔
عبد الرحمن — اگست 9، 2013 6:31 شام
جزاکم اللہ خیرا درویش بھائی!
شمشاد — اگست 11، 2013 3:23 شام
خیر مبارک اور آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔