غربت

نظام الدین — فروری 23، 2015 10:15 صبح
مجھے کوئی افسوس نہیں ہے کہ میں غریب ہوں۔ یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ آپ کے پاس تعلیم حاصل کرنے کے لئے روپے نہ ہوں، آپ کے پاس اچھا کھانے، اچھا پہننے کے لئے نہ ہو۔ شرم کی بات یہ ہے کہ آپ بدکردار ہوں، آپ لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہوں، آپ کو کسی کی عزت کرنا نہ آتا ہو، قابل شرم چیزیں یہ ہیں۔ غربت کوئی قابل شرم چیز نہیں ہے۔
(عمیرہ احمد کے ناول ’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے اقتباس)
x boy — فروری 23، 2015 1:01 شام
بلکل ٹھیک
غریب ہونا امر اللہ کی ہے
کردار کا غریب ہونا فعل ذاتی ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B1%D8%A8%D8%AA.80474/