فیس بک

ZIA KHAN — اکتوبر 22، 2012 2:42 صبح
ڈاکتر آفتاب عالم صاحب کا نیا افسانہ۔۔۔
جلد ہی منظر عام پر۔۔۔۔
ملائکہ — اکتوبر 22، 2012 3:24 شام
یہ تو نیوز چینل والا کام ہوگیا:rolleyes:
شمشاد — اکتوبر 23، 2012 4:06 صبح
میں بھی یہی سوچ رہا تھا بھتیجی۔
محمداحمد — اکتوبر 23، 2012 6:46 صبح
چلئے تجسس جگا دیا جائے تو لوگ انتظار تو کر ہی لیتے ہیں لیکن پرومو میں تو جان ہونی چاہیے نا۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%DB%8C%D8%B3-%D8%A8%DA%A9.55608/