قائد اعظم کا ڈرون حملہ۔

بنتِ سلیم — جنوری 14، 2013 6:18 شام
UpAOT.gif
سویدا — جنوری 14، 2013 7:05 شام
بہت خوب تحریر
ام نور العين — جنوری 14، 2013 7:40 شام
جزاک اللہ خیرا بنت سلیم ۔
سید شہزاد ناصر — فروری 21، 2013 5:15 صبح
بہت خوب انتخاب
شاد و آباد رہیں
شمشاد — فروری 21، 2013 11:38 شام
بہت اچھا کالم ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو گا کہ یہ اُمت اخبار میں شائع ہوا ہے۔
بنتِ سلیم — فروری 24، 2013 5:20 شام
بہت اچھا کالم ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو گا کہ یہ اُمت اخبار میں شائع ہوا ہے۔
بالکل جناب۔ مگر اچھی بات کہیں سے بھی لی جا سکتی ہے۔ ہاں اگر قائد اعظم کی ذات سے کسی کو اختلاف ہے تو ان کو میرا یہ مشورہ ہے کہ اس دھاگے کو نہ دیکھیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81%DB%94.58725/