خواجہ غلام فریدبن دلبر شکل جہان آیا

حسن ترمذی — ستمبر 4، 2016 3:14 شام
واہ واہ واہ.. بوت ای ودھیا
قیصرانی — ستمبر 4، 2016 3:16 شام
خوب کلام
بہنا منصور نے جس خوبصورتی سے نبھایا ہے آپ سنیں گی تو ضرور لطف لیں گی :)
ہاہاہا
غدیر زھرا — ستمبر 4، 2016 4:29 شام
واہ واہ واہ.. بوت ای ودھیا
شکریہ :)
غدیر زھرا — ستمبر 4، 2016 4:43 شام
منصور سر یہ مراد تو نہ تھی :)
قیصرانی — ستمبر 4، 2016 4:53 شام
منصور سر یہ مراد تو نہ تھی :)
کوئی بات نہیں۔ میں نے مزاح کا پہلو نکال لیا بس
ساجد امیر — ستمبر 4، 2016 5:19 شام
کیا کوئی ان الفاظوں کے حسیں سمندر کی گہرائیوں میں جا کر نایاب موتی حاصل کرنے والا بھی ہے
قیصرانی — ستمبر 4، 2016 5:25 شام
کیا کوئی ان الفاظوں کے حسیں سمندر کی گہرائیوں میں جا کر نایاب موتی حاصل کرنے والا بھی ہے
مشکل ہے
غدیر زھرا — ستمبر 4، 2016 6:44 شام
کیا کوئی ان الفاظوں کے حسیں سمندر کی گہرائیوں میں جا کر نایاب موتی حاصل کرنے والا بھی ہے
آپ ہی غوطہ زن ہو جائیے :) جس کا جس قدر ظرف اسی قدر اس میں سے پائے گا :)
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 5، 2016 9:29 شام
سوہنا کلام تے سوہنی واج اچ سنن دا اپنا ای سواد۔
ودھیا جی ودھیا
غدیر زھرا — ستمبر 7، 2016 2:39 صبح
سوہنا کلام تے سوہنی واج اچ سنن دا اپنا ای سواد۔
ودھیا جی ودھیا
بہت شکریہ :)
جاسمن — ستمبر 10، 2016 3:07 صبح
نہیں جناب یہ منصور ملنگی ہی ہے
اب یقیناََ منصور ملنگی کی آواز میں بھی ہے۔لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے اِس کلام کے اولین گائیکوں میں عنایت حسین بھٹی تھے۔
جاسمن — ستمبر 10، 2016 3:15 صبح
مجھے اتنا معلوم تو نہیں تھا کہ اسے کیسے تلاش کروں لیکن لنک مل ہی گیا۔
غدیر زھرا — ستمبر 10، 2016 12:32 شام
مجھے اتنا معلوم تو نہیں تھا کہ اسے کیسے تلاش کروں لیکن لنک مل ہی گیا۔
بہت شکریہ بہنا شریک کرنے کو :) عنایت حسین بھٹی کی آواز کی خوبصورتی اور کلام کو پڑھنےکا انوکھا انداز بہت بھایا :)
فہیم ملک جوگی — ستمبر 10، 2016 12:40 شام
واااہ سبحان اللہ ۔ ۔ ۔
لاجواب کلام اعلی انتخاب ۔
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 10، 2016 12:41 شام
اب یقیناََ منصور ملنگی کی آواز میں بھی ہے۔لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے اِس کلام کے اولین گائیکوں میں عنایت حسین بھٹی تھے۔
جاسمن
واللہ آپ تو بہت قدیم ہیں:heehee:
جاسمن — ستمبر 10، 2016 2:12 شام
جاسمن
واللہ آپ تو بہت قدیم ہیں:heehee:
بس چاچا جی اسی غرور کدے نہیں کیتا۔:D
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 10، 2016 2:17 شام
بس چاچا جی اسی غرور کدے نہیں کیتا۔:D
ایمی بیٹا، ماما کو جواب لکھنے دینا تھا نا:tongueout:
جاسمن — ستمبر 10، 2016 2:20 شام
بہت شکریہ بہنا شریک کرنے کو :) عنایت حسین بھٹی کی آواز کی خوبصورتی اور کلام کو پڑھنےکا انوکھا انداز بہت بھایا :)
غدیر زھرا!
بھین میریے!میں ریڈیو پاکستان بہت سُنیا اے۔عنایت حسین دی اواز وچ ہور کلام وی بہت ودھیا اے۔تے جد ذہن وچ اک انداز کھُب جاندا اے تے دوجا انداز (مینوں) اوس دے مقابلے وچ گھٹ ای چنگا لگدا اے۔:)
جاسمن — ستمبر 10، 2016 2:22 شام
ایمی بیٹا، ماما کو جواب لکھنے دینا تھا نا:tongueout:
ہاہاہاہا:D
بابا جی ایہہ جواب ماں جی ہوراں نے ای دیتا جے۔:D
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 10، 2016 2:26 شام
ہاہاہاہا:D
بابا جی ایہہ جواب ماں جی ہوراں نے ای دیتا جے۔:D
ہلا بیٹا جی۔ ساڈے ولو وی فیر 'جواب' ای جے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%86-%D8%AF%D9%84%D8%A8%D8%B1-%D8%B4%DA%A9%D9%84-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D9%86-%D8%A2%DB%8C%D8%A7.91653/page-2