اشتیاق علی — ستمبر 14، 2012 10:58 صبح
بہت زبردست لگا۔۔۔ ۔!
شکریہ بھیا
بلکل ٹھیک کیا!
بہت شکریہ۔ ویسے کمال کا پنجابی کلام ہے۔
قرۃالعین اعوان — ستمبر 14، 2012 9:00 شام
نیلم — ستمبر 15، 2012 6:00 صبح
گلاں نال نئی رتبے مل دے
جوگی بھیس وتانا اوکھا
بہترین کلام.... بلھےشاہ بہترین چوائس
الشفاء — ستمبر 15، 2012 6:34 صبح
واہ۔۔۔ ودھیا کلام۔۔۔
وسدے رہو۔۔۔
قرۃالعین اعوان — ستمبر 15، 2012 4:08 شام
گلاں نال نئی رتبے مل دے
جوگی بھیس وتانا اوکھا
بہترین کلام.... بلھےشاہ بہترین چوائس
شکریہ!
بلاشبہ!
قرۃالعین اعوان — ستمبر 15، 2012 4:09 شام
واہ۔۔۔ ودھیا کلام۔۔۔
وسدے رہو۔۔۔
پسند کرن دا بؤں شکریہ بھیا!
عاطف بٹ — ستمبر 15، 2012 4:16 شام
واہ، واقعی حقیقت پر مبنی کلام ہے۔
نایاب — ستمبر 15، 2012 4:31 شام
اک اعلی شراکت
قرۃالعین اعوان — ستمبر 15، 2012 7:31 شام
واہ، واقعی حقیقت پر مبنی کلام ہے۔
شکریہ!
قرۃالعین اعوان — ستمبر 15، 2012 7:32 شام
حمیرا عدنان — اکتوبر 9، 2015 3:38 شام
کلیاں عشق کمانا اوکھا
کسے نوں یار بنانا اوکھا
جہاں تک میرا خیال ہے ہے یہ لفظ( کلیاں) نہیں (جھلیا) ہے کیوں کہ یہ کلام میں نے حضرت بابا بلھے شاہ لائبریری (قصور) میں بیٹھ کر پڑھ ہے اور یہ کلام اتنا پیار ہے کہ آپ یقین کریں سات سال پہلے کا پڑھا ہو کلام مجھے آج بھی یاد ہے زبانی
حمیرا عدنان — اکتوبر 9، 2015 3:50 شام
ہمارا ایک گروپ گیا تھا یونیورسٹی کی طرف سے قصور میں بابا بلھے شاہ کی دربار میں حاضر بھی دی تھی اور لائبریری جانے کا بھی موقع ملا تھا.
ساتھ میں قصوری فالودہ اور اندرسے بھی کھائے تھے
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 9، 2015 10:01 شام
جہاں تک میرا خیال ہے ہے یہ لفظ( کلیاں) نہیں (جھلیا) ہے کیوں کہ یہ کلام میں نے حضرت بابا بلھے شاہ لائبریری (قصور) میں بیٹھ کر پڑھ ہے اور یہ کلام اتنا پیار ہے کہ آپ یقین کریں سات سال پہلے کا پڑھا ہو کلام مجھے آج بھی یاد ہے زبانی
میرے خیال میں آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ..دراصل اغلاط بہت ہوتی ہیں جب انٹرنیٹ سے نقل کیا جائے
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 9، 2015 10:12 شام
ہمارا ایک گروپ گیا تھا یونیورسٹی کی طرف سے قصور میں بابا بلھے شاہ کی دربار میں حاضر بھی دی تھی اور لائبریری جانے کا بھی موقع ملا تھا.
ساتھ میں قصوری فالودہ اور اندرسے بھی کھائے تھے
خوب!
تصحیح کے لیے شکر گزار ہوں !