راگی کی وار

سید شہزاد ناصر — اپریل 1، 2013 1:56 شام
بہت عمدہ اور معلومات سے بھرپور شراکت
خو رہیں پا جی
ہسدے وسدے رہو نجیب بھائی :)
قیصرانی — اپریل 1، 2013 2:09 شام
چونکہ مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا، اس لئے میں نے بھی نہیں کہنا
بہت عمدہ :)
سید شہزاد ناصر — اپریل 1، 2013 2:11 شام
چونکہ مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا، اس لئے میں نے بھی نہیں کہنا
بہت عمدہ :)
کچھ کہیں کہ نہ کہیں راز تبسم ہم پا گئے ہیں سٹار ایویں ای تے نہیں ملے:tongueout4:
انشاء اللہ آئیندہ یہ کوتاہی نہیں ہو گی :)
قیصرانی — اپریل 1، 2013 2:18 شام
کچھ کہیں کہ نہ کہیں راز تبسم ہم پا گئے ہیں سٹار ایویں ای تے نہیں ملے:tongueout4:
انشاء اللہ آئیندہ یہ کوتاہی نہیں ہو گی :)
بہت شکریہ محترم :)
سید شہزاد ناصر — اپریل 1، 2013 2:19 شام
سدا خوش رہو منصور بھائی :)
تلمیذ — اپریل 1، 2013 2:34 شام
نہایت عمدہ تلاش،
شراکت اور ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ۔ جزاک للہ!
سید شہزاد ناصر — اپریل 1، 2013 2:39 شام
نہایت عمدہ تلاش،
شراکت اور ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ۔ جزاک للہ!
پسند کرنے کا شکریہ :)
شاد و آباد رہیں
تلمیذ — اپریل 1، 2013 3:01 شام
ایک صاحب پریم راگی بھی ہوا کرتے تھے، جن کے صاحبزادے سلیم شہزاد ساٹھ ستر کی دہائیوں میں ریڈیو سنگرتھے اور ان کا ایک آدھ نغمہ مشہور بھی ہوا تھا (اب یاد نہیں آرہا)۔ اس فنکار کی کوئی خاطر خواہ پذیرائی نہ ہونے کاتذکرہ اخباروں میں اکثر پڑھنے کو ملتا تھا۔ موسیقی سے شغف رکھنے والے احباب جیسے فرخ منظور صاحب شاید کچھ روشنی ڈال سکیں۔
سید شہزاد ناصر — اپریل 1، 2013 3:06 شام
ایک صاحب پریم راگی بھی ہوا کرتے تھے، جن کے صاحبزادے سلیم شہزاد ساٹھ ستر کی دہائیوں میں ریڈیو سنگرتھے اور ان کا ایک آدھ نغمہ مشہور بھی ہوا تھا (اب یاد نہیں آرہا)۔ اس فنکار کی کوئی خاطر خواہ پذیرائی نہ ہونے کاتذکرہ اخباروں میں اکثر پڑھنے کو ملتا تھا۔ موسیقی سے شغف رکھنے والے احباب جیسے فرخ منظور صاحب شاید کچھ روشنی ڈال سکیں۔
سلیم شہزاد کو میں نے لائیو سنا ہوا ہے اس کو وہ پزیرائی نہ مل سکی جس کا وہ حقدار تھا اور ان کے والد کے ساتھ بھی یہ ہی ہوا تھا
نایاب — اپریل 1، 2013 6:01 شام
یہ ہی تو اصل ثقافتی سرمایہ ہے ۔
بہت شکریہ محترم سید بھائی اک بہترین معلوماتی شراکت پر
سید شہزاد ناصر — اپریل 2، 2013 4:00 صبح
یہ ہی تو اصل ثقافتی سرمایہ ہے ۔
بہت شکریہ محترم سید بھائی اک بہترین معلوماتی شراکت پر
پسند کرنے کا شکریہ نایا ب بھیا
شاد و آباد رہیں
مانی — اپریل 17، 2013 9:32 صبح
معلومات ونڈن دا بہت شکریہ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A7%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D8%B1.61975/page-2