شکریہ
ڈٹھے- کیا یہ لفظ 'ڈِٹھا اے'(دیکھا ہے)یا اس کی مخفف شکل 'ڈٹھاے' ہے؟
پائے- اسی طرح یہ لفظ 'پیا اے' یا اس کی مخفف شکل 'پیاے' ہے؟
اکھڑی- شاید یہ لفظ' اُگھڑی' ہے
ان دو لفظوں کا مطلب بھی جاننا چاہتا ہوں
مونجھاں؟
حیڑا؟ شاید یہ لفظ 'جیہڑا' ہے
"ڈٹھے "یا" ڈٹھا اے "کا ایک ہی مطلب ہے۔ کسی جگہ "ڈٹھے" بولا جاتا ہے اور کسی جگہ "ڈٹھا اے"
اس سیاق و سباق میں"پے" بہتر لفظ ہے۔ ورنہ "پیا ہے" استعمال ہوتا ہے
اکھڑی بھی ٹھیک ہے، الف پر پیش کے ساتھ پڑھیں، "اُکھڑی"
مونجھاں مطلب یادیں۔۔ مونجھ آنا کا مطلب ہوتا ہے کہ یاد آ رہی ہے۔
جی یہ لفظ " جیہڑا" ہے