محمداحمد — اکتوبر 23، 2014 10:47 صبح
اور آپ کون سا سیاسی کارکن ہیں کہ لوگ نظرانداز بھی کر دیں۔۔۔۔

الشفاء — اکتوبر 23، 2014 10:54 صبح
بہت خوب۔۔۔

قیصرانی — اکتوبر 23، 2014 10:58 صبح

آپ یہ گمان کیوں گزرا کہ میں منظوم یا مغزول قسم کا ترجمہ کروں گا۔۔۔
منظوم کریں یا مغزول، مضروب مت کیجئے گا

فلک شیر — اکتوبر 27، 2014 9:48 صبح
بہت خوب
شکریہ اددی

فلک شیر — اکتوبر 27، 2014 9:49 صبح
جنگل ہویا شہر او بیلی۔۔۔۔ واہ ۔۔۔ کمال کلام اے چیمہ صاب۔۔۔
جزاک اللہ نین

فلک شیر — اکتوبر 27، 2014 9:51 صبح
واہ واہ بھئی ۔۔۔۔!

فلک شیر بھائی نے لکھی ہے تو زبردست ہی ہوگی۔ تاہم لگے ہاتھ ذوالقرنین بھائی سے ترجمے کی درخواست بھی کر دیتے ہیں۔
نین کر دو نا ترجمہ ۔۔۔۔۔۔ احمدبھائی فرمائش کر رہے ہیں

فلک شیر — اکتوبر 27، 2014 9:52 صبح
بہت خوب۔۔۔
جزاک اللہ سر

فلک شیر — اکتوبر 27، 2014 9:52 صبح
مہربانی سر

فلک شیر — اکتوبر 27، 2014 1:07 شام
اور آپ کون سا سیاسی کارکن ہیں کہ لوگ نظرانداز بھی کر دیں۔۔۔۔
ویسے آپ کس سیاسی پارٹی سے متعلق ہیں ؟ کہ آپ کو سات خون معاف کیے ہوئے ہیں "لوگوں" نے ؟

نیرنگ خیال — اکتوبر 28، 2014 5:09 صبح
ویسے آپ کس سیاسی پارٹی سے متعلق ہیں ؟ کہ آپ کو سات خون معاف کیے ہوئے ہیں "لوگوں" نے ؟
ہمیں تو لے دے کے اپنے احمد نے خون معاف کیا ہوا ہے۔ اور وہ بھی صرف اس لئے کہ وہ میری پہنچ سے اتنے ہی دور ہیں جتنا کہ ان سے کوئی اور۔۔۔

فلک شیر — اکتوبر 28، 2014 2:33 شام
ہمیں تو لے دے کے اپنے احمد نے خون معاف کیا ہوا ہے۔ اور وہ بھی صرف اس لئے کہ وہ میری پہنچ سے اتنے ہی دور ہیں جتنا کہ ان سے کوئی اور۔۔۔
دور کہاں ہیں صاحب !

نیرنگ خیال — اکتوبر 29، 2014 5:12 صبح
دور کہاں ہیں صاحب !
کون۔۔۔

فلک شیر — اکتوبر 29، 2014 1:25 شام
کون۔۔۔
جو قریب ہیں

خالد محمود چوہدری — اکتوبر 29، 2014 1:33 شام
فلک شیر — اکتوبر 29، 2014 1:38 شام
مہربانی چوہدری صاحب

تہاڈی محبت اے ۔
زبیر مرزا — اکتوبر 29، 2014 2:08 شام
وِچ چَناں جنے سوہنی روڑھی
دل وچ اُٹھی ، لہر او بیلی
واہ بوہت ودھیا جناب
فلک شیر — اکتوبر 29، 2014 2:56 شام
وِچ چَناں جنے سوہنی روڑھی
دل وچ اُٹھی ، لہر او بیلی
واہ بوہت ودھیا جناب
شکرگزار آں زبیر بھائی

مہربانی کرم۔
جاسمن — مارچ 2، 2015 12:36 شام
هسدیاں کھیڈدیاں آئیاں بهاراں...آجا کریے سیر او بیلی
فلک شیر — اگست 2، 2015 10:28 صبح
هسدیاں کھیڈدیاں آئیاں بهاراں...آجا کریے سیر او بیلی
مارچ اچ تے بہار ای سی واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسف سلطان — مئی 29، 2016 5:16 شام
بہت ودھیا ۔