میں نہیں منندا

سید عمران — اپریل 13، 2019 9:00 صبح
یہاں ٹیوننگ کا کام تسلی بخش طریقے سے کیا جاتا ہے ۔
زیرنگرانی : سرجن ڈاکٹر سید عمران۔

ہر جگہ ہمیں کیوں گھسیڑ دیتے ہیں!!!
:angry2::angry2::angry2:
فلسفی — اپریل 13، 2019 9:02 صبح
ہر جگہ ہمیں کیوں گھسیڑ دیتے ہیں!!!
:angry2::angry2::angry2:
کیونکہ آپ کے مراسلے کے بغیر محفل عدنان بھائی کو سونی لگتی ہے۔ :in-love:
سید عمران — اپریل 13، 2019 9:11 صبح
کیونکہ آپ کے مراسلے کے بغیر محفل عدنان بھائی کو سونی لگتی ہے۔ :in-love:
پنجابی گاڑھی ہو یا پتلی ہمیں ککھ وی سمجھ میں نئی اوندی۔۔۔
اس لیے ہم ادھر کا رخ نہیں کرتے۔۔۔
لیکن سلام ہو بھائی صاحب کو۔۔۔
ہر لڑی میں دندناتے پھرتے ہیں۔۔۔
سائنس و ٹیکنالوجی میں ان کے شگوفے موجود۔۔۔
مذہب میں ان کی آراء حاضر۔۔۔
طب میں ان کے مشورے پیش پیش۔۔۔
سیاست میں یہ سیاست دانوں کو مشورے دیں۔۔۔
حد تو یہ کہ خالصتاً زنانہ محفل میں مہندی کے سب سے زیادہ ڈیزائن انہوں نے پیش کیے!!!
:sigh::sigh::sigh:
فلسفی — اپریل 13، 2019 9:13 صبح
حد تو یہ کہ خالصتاً زنانہ محفل میں مہندی کے سب سے زیادہ ڈیزائن انہوں نے پیش کیے!!!
یہ ہمارے لیے کسی انکشاف سے کم نہیں :eek:
سید عمران — اپریل 13، 2019 9:13 صبح
یہ ہمارے لیے کسی انکشاف سے کم نہیں :eek:
یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!!!
فلسفی — اپریل 13، 2019 9:16 صبح
یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!!!
ویسے بظاہر ایک انتہائی شریف النفس، بے ضرر قسم کے معصوم انسان کے بارے میں انکشافات آپ جیسا کوئی مخلص دوست ہی کر سکتا ہے۔ :):p:LOL::ROFLMAO:
آصف اثر — اپریل 13، 2019 9:20 صبح
مُچھ نوں وَٹ نا دیوے جٹ، میں نہیں منندا
ہووے بٹ تے کھاوے گھٹ، میں نہیں منندا
ڈوگر دشمن دار نا ہووے، میں نہیں منندا
خان دے کول نسوار نا ہووے، میں نہیں منندا
پنجابی نا چُوپے گنے، میں نہیں منندا
بیگم نوں مرشد نا منَے، میں نہیں منندا
گُجر تے ویکھے نا تھانہ، میں نہیں منندا
ویاہ دا کھانا چھڈ دے رانا، میں نہیں منندا
ڈاکو چھڈ دے لُٹنا کھونا، میں نہیں منندا
شاعر تے ہووے نا سوہنا، میں نہیں منندا
بھٹی چھیتی ہار نوں منے، میں نہیں منندا
دشمن دی جے لت نا بھنے، میں نہیں منندا
پاکستانی وقت تے آوے، من لینا واں
کھانا کُھلے دوڑ نا لاوے، میں نہیں منندا
خاوند ہر کوئی نیک تے پاک اے، من لینا واں
پورا ہفتہ خوش اخلاق اے، میں نہیں منندا
قوم بلوچ دلیر نا ہووے، میں نہیں منندا
پنجابی تے شیر نا ہووے، میں نہیں منندا
سندھی یاری لا کے چھوڑے، میں نہیں منندا
قوم پٹھان تے وعدہ توڑے، میں نہیں منندا
رب نے کہنا اے، گلاں باتاں میں نہیں منندا
نیکیاں دسو، ذاتاں شاتاں میں نہیں منندا
جی لیجیے۔
فرقان احمد — اپریل 13، 2019 9:44 صبح
ارے بھیا! خواہ مخواہ تکلف کیا آپ نے ۔۔۔! :)
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 13، 2019 10:02 صبح

- مُچھ نوں وَٹ نا دیوے جٹ
مونچھ کو بل نا دے جٹ۔
- ہووے بٹ تے کھاوے گھٹ
قوم کا بٹ ہو اور کھانا کم کھاتا ہو۔
- بیگم نوں مرشد نا منَے
بیگم کو پیر نا مانے۔ یعنی اس کی ہر بات نا مانے۔
- گُجر تے ویکھے نا تھانہ
گُجر قوم کا ہو اور اس نے تھانہ نا دیکھا ہو۔ دوسرے الفاظ میں دنگا فساد کرتے رہنے والا۔
- ویاہ دا کھانا چھڈ دے رانا،
شادی کا کھانا ہو اور رانا چھوڑ دے۔
- ڈاکو چھڈ دے لُٹنا کھونا
ڈاکو لوٹنا، کھنچنا چھوڑ دے۔
- دشمن دی جے لت نا بھنے
دشمن کی ٹانگ نا توڑے ۔
- کھانا کُھلے دوڑ نا لاوے
کھانا کھلنے پر دوڑ نا لگائے۔
- من لینا واں
مان لیتا ہوں۔
- پنجابی تے شیر نا ہووے
محاورۃً شیر کہا گیا ہے۔
- رب نے کہنا اے، گلاں باتاں
خدا نے کہنا اے یہ بات چیت۔
- نیکیاں دسو، ذاتاں شاتاں میں نئیں منندا
اپنی نیکیاں بتائیں، ذات وغیرہ میں نہیں مانتا۔
سید عمران — اپریل 13، 2019 10:29 صبح
ویسے بظاہر ایک انتہائی شریف النفس، بے ضرر قسم کے معصوم انسان کے بارے میں انکشافات آپ جیسا کوئی مخلص دوست ہی کر سکتا ہے۔ :):p:LOL::ROFLMAO:
اور ہمیں جو پتا ہے وہ بھی آٹے میں نمک کے برابر ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 13، 2019 10:33 صبح
پنجابی گاڑھی ہو یا پتلی ہمیں ککھ وی سمجھ میں نئی اوندی۔۔۔
اس لیے ہم ادھر کا رخ نہیں کرتے۔۔۔
لیکن سلام ہو بھائی صاحب کو۔۔۔
ہر لڑی میں دندناتے پھرتے ہیں۔۔۔
سائنس و ٹیکنالوجی میں ان کے شگوفے موجود۔۔۔
مذہب میں ان کی آراء حاضر۔۔۔
طب میں ان کے مشورے پیش پیش۔۔۔
سیاست میں یہ سیاست دانوں کو مشورے دیں۔۔۔
حد تو یہ کہ خالصتاً زنانہ محفل میں مہندی کے سب سے زیادہ ڈیزائن انہوں نے پیش کیے!!!
:sigh::sigh::sigh:
پتا نہیں کیوں فلسفی جی ہمیں یہاں جلنے کی بو آ رہی ہے ۔:daydreaming:
سید عمران — اپریل 13، 2019 11:00 صبح
پتا نہیں کیوں فلسفی جی ہمیں یہاں جلنے کی بو آ رہی ہے ۔:daydreaming:
ہم سے پوچھا ہوتا تو ہم جواب بھی دیتے۔۔۔
لیکن اب فلسفی بھائی ہی بتائیں گے کہ آپ کی ناک خراب ہے یا کچھ اور!!!
فلسفی — اپریل 13، 2019 11:08 صبح
ہم سے پوچھا ہوتا تو ہم جواب بھی دیتے۔۔۔
لیکن اب فلسفی بھائی ہی بتائیں گے کہ آپ کی ناک خراب ہے یا کچھ اور!!!
سید صاحب ان کے طبیب تو آپ ہی ہیں، آپ ہی کہیے :)
سید عمران — اپریل 13، 2019 11:12 صبح
سید صاحب ان کے طبیب تو آپ ہی ہیں، آپ ہی کہیے :)
ہم نے کچھ کہا تو یہ ایک ہفتہ کے لیے غائب ہوجائیں گے۔۔۔
پھر آپ کو ہی شکایت ہوگی کہ محفل سونی ہوگئی!!!
فلسفی — اپریل 13، 2019 11:13 صبح
ہم نے کچھ کہا تو یہ ایک ہفتہ کے لیے غائب ہوجائیں گے۔۔۔
پھر آپ کو ہی شکایت ہوگی کہ محفل سونی ہوگئی!!!
اچھا ایسی بات ہے تو پھر رہنے دیں۔ :shameonyou:
جاسمن — جون 29، 2019 7:26 صبح
ودھیا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%86%D9%86%D8%AF%D8%A7.106411/page-2