"کُج سانوں مرن دا شوق وی سی"پاکستانی نے کہا:
یہاں سے نیک لوگوں کا پتا چل جاتا ہے کہ موت سے محبت کرتے ہيں۔
موت سے محبت کیوں نا ہوں وصال یار جو ٹھہری
جان تو جاتے ہی جائے گی حد تو یہ ہے
کہ یہاں مرنے پہ ٹھہرا ہے نظارا تیرا
"کُج سانوں مرن دا شوق وی سی"پاکستانی نے کہا:
اینج ای جناب
جی آیاں نوں وِیرا۔
اس کا مطلب تو سیدھا سا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.4399/page-2