غدیر زھرا — دسمبر 3، 2013 2:50 شام
بُوٹا پکیا امبیاں دا
ٹُر گیا ماہی لام تے
بَھیڑا راج فرنگیاں دا
غدیر زھرا — دسمبر 3، 2013 2:53 شام
ڈبیاں گائِیں ماہیا!
ڈیگر ویلا اے
پڑھدا قضائِیں ماہیا!
ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 1:05 شام
دو پتر اناراں دے
ساڈا دکھ سن کے
چنا روندے پتھر پہاڑاں دے
اوہ تواڈی خیر

ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 1:07 شام
جوڑی نارنگیاں دی
نوکر تیری آں
نالے تیرے سنگیاں دی
مطلب بتائیے گا ذرا!
(وہی ہے جو میں سمجھ رہی ہوں؟)

شمشاد — دسمبر 4، 2013 1:52 شام
مطلب بتائیے گا ذرا!
(وہی ہے جو میں سمجھ رہی ہوں؟)
حیرت ہے اس کا مطلب پوچھ رہی ہیں؟
ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 3:50 شام
حیرت ہے اس کا مطلب پوچھ رہی ہیں؟
جی جناب! اسی کا مطلب پوچھ رہی ہوں۔
شمشاد — دسمبر 4، 2013 5:00 شام
اینی تے پنجانی آنی چاہیدی اے نا۔
ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 5:02 شام
اینی تے پنجانی آنی چاہیدی اے نا۔
آتی ہے جناب، بس اتنا ہے کہ میں غلط نہیں سمجھنا چاہتی۔
شمشاد — دسمبر 4، 2013 5:02 شام
جوڑی نارنگیاں دی
نوکر تیری آں
نالے تیرے سنگیاں دی
نارنگیوں کی جوڑی ہے یعنی کہ دو عدد نارنگیاں ہیں۔ نارنگیوں کا تو علم ہے ناں۔ یہ ایک پھل ہے۔
میں تمہاری نوکر ہوں
اور ساتھ ہی تمہارے سنگی ساتھیوں کی بھی
ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 5:05 شام
جوڑی نارنگیاں دی
نوکر تیری آں
نالے تیرے سنگیاں دی
نارنگیوں کی جوڑی ہے یعنی کہ دو عدد نارنگیاں ہیں۔ نارنگیوں کا تو علم ہے ناں۔ یہ ایک پھل ہے۔
میں تمہاری نوکر ہوں
اور ساتھ ہی تمہارے سنگی ساتھیوں کی بھی
اس پر جو منہ میں بنا رہی ہوں نا اس کا آئیکون یہاں ہے نہیں۔
خیر چھڈو پرے۔
شمشاد — دسمبر 4، 2013 5:07 شام
اس پر جو منہ میں بنا رہی ہوں نا اس کا آئیکون یہاں ہے نہیں۔
خیر چھڈو پرے۔
ویسا شتونگڑہ نہیں ہے تو ایسا کریں فون والے کیمرے سے اپنے منہ کی تصویر کھینچیں اور یہاں پوسٹ کر دیں۔
ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 5:09 شام
ویسا شتونگڑہ نہیں ہے تو ایسا کریں فون والے کیمرے سے اپنے منہ کی تصویر کھینچیں اور یہاں پوسٹ کر دیں۔

شمشاد — دسمبر 4، 2013 5:31 شام
یہ بے ایمانٹی ہے۔
ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 5:38 شام
تو کیا ہوا

شمشاد — دسمبر 4، 2013 5:46 شام
میرا خیال ہے باتیں بہت ہو گئیں، اب کوئی ٹپہ ہو جائے۔
بلال حیدر — دسمبر 4، 2013 6:59 شام
میرے خیال میں میرے کچھ کہنے کی حاجت نہیں اب...شمشاد بھائی نے بہنا کو سمجھا دیا...لیجئےٹپہ حاضر ہے
کوئی الف تے دو زبراں
درد نوں درد جانے
بےدرداں نوں کی خبراں
شمشاد — جنوری 19، 2014 9:52 شام
اسمان تے اِل بھوندی
تیری میری اِک جندڑی
خواباں وچ مل پاؤندی
--------------------------------------------
تصویراں نہ ملیاں
دو دل مل بیٹھے
تقدیراں نہ ملیاں
-------------------------------------------
چھتری دی چھاں کر جا
اَج کتھے ملنے دی
ہولی جئی ہاں کر جا
-------------------------------------------
ساڈے بُوہے اگے شاہ دولہ
دِنے سانوں غم رہندا
راتیں یار ملا مولا
----------------------------------------------
ماہی احمد — جنوری 20، 2014 4:54 صبح
واہ شمشاد بهائی چهتری والے ٹپے کے لئیے تو ڈهیر ساری شاباشی


ام اریبہ — جنوری 20، 2014 5:43 صبح
سپ چڑھ گیا سوٹی تے
دونے پینا ں ہک او جیاں
میں عاشق چھوٹی تے
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 5:44 صبح
کوئی سونے دا کل ماہیا
ہو ہو ہو
کوئی سونے دا کل ماہیا
لوکاں دیاں رونڑ اکھیاں
ساڈا روندا اے دل ماہیا