مقدس — نومبر 5، 2012 10:18 شام
باگے وچ آیا کرو
کنگھی شیشہ میں دینی آں
تُسی ٹِنڈ لشکایا کرو

شمشاد — نومبر 6، 2012 4:33 صبح
یہ خاص تمہارے لیے تھا کہ تیمور کو کنگھی شیشہ دیا کرو۔
شمشاد — نومبر 6، 2012 7:18 شام
دو پتر اناراں دے اوئے
ماہی ساتوں بچھڑ گیا ہائے
دن لنگ گئے بہاراں دے
--------------------------------
اکھیاں دے اتھرو وی کر دے پکار وے
ظالماں نے وکھ میوں تو کر دِتا پیار وے
جدوں تک جیواں مینوں تیرا انتظار وے
-------------------------------------
شمشاد — نومبر 6، 2012 7:44 شام
تھالی پھری اے کباباں دی
تُوں پُت منشی دا
میں تی آن نواباں دی
------------------------------------
چھنا پھریا کباباں دا
عشق وچ فرق نئیں
مُنشی تے نواباں دا
--------------------------------------
مقدس — نومبر 6، 2012 8:34 شام
یہ خاص تمہارے لیے تھا کہ تیمور کو کنگھی شیشہ دیا کرو۔
ہی ہی ہی
ذرا ٹنڈ تو ہونے دیں بھیا
شمشاد — نومبر 8، 2012 9:24 شام
ہی ہی ہی
ذرا ٹنڈ تو ہونے دیں بھیا
کتنی نالائق ہو تم، پتہ بھی ہے کتنا عرصہ ہو گیا ہے شادی کو اور ابھی تک تم نے ان کی ٹنڈ نہیں کی۔
شمشاد — نومبر 8، 2012 9:32 شام
مدانیاں
ہائے او میرے ڈاڈیا ربا
کناں جمیاں کناں نے لے جانیاں
------------------------------------
مہندی
لگ دی سہاگناں نوں
نئیں مر دے دماں تک لہندی
------------------------------------
جھمکے
امبڑے دا دل کمبیا
اج منہ لاڈو دا چُم کے
------------------------------------
چوڑیاں
سورے کھر جان والیے
شالا ہون مراداں پوریاں
------------------------------------
تارے
چن جئے مکھڑے تے
تیرا ٹکہ لشکارے مارے
---------------------------------------
لچھیاں
اکھیاں دے ہنجو ڈک کے
اج ڈولی تینوں پاؤناں سکھیاں
-------------------------------------
لوئی
بابل تیرے محلاں وچوں
تیری لاڈو پردیسن ہوئی
-------------------------------------
مقدس — نومبر 8، 2012 9:33 شام
کتنی نالائق ہو تم، پتہ بھی ہے کتنا عرصہ ہو گیا ہے شادی کو اور ابھی تک تم نے ان کی ٹنڈ نہیں کی۔
ہیں بھیا۔ شادی کے بعد ٹنڈ ضروری کرنی ہوتی ہے ان کی کیا

شمشاد — نومبر 8، 2012 9:37 شام
وہ تو بیوی کے ہاتھوں خوب بخود ہو جاتی ہے۔
مقدس — نومبر 8، 2012 9:47 شام
وہ تو بیوی کے ہاتھوں خوب بخود ہو جاتی ہے۔
مجھے بھی سیکھنا ہے بھیااااا
ابھی تو ان کے بال میرے سے زیادہ ہی ہوں گے ۔۔ ہی ہی ہی مجھے جیلس کرواتے رہتے ہیں
قرۃالعین اعوان — نومبر 8، 2012 9:48 شام
کتنے مزے کے یہ ٹپے ہیں بھیا!
شمشاد — نومبر 8، 2012 9:57 شام
مجھے بھی سیکھنا ہے بھیااااا
ابھی تو ان کے بال میرے سے زیادہ ہی ہوں گے ۔۔ ہی ہی ہی مجھے جیلس کرواتے رہتے ہیں
کیا سیکھنا ہے کہ ٹنڈ کیسے کی جاتی ہے؟
مقدس — نومبر 8، 2012 9:58 شام
کیا سیکھنا ہے کہ ٹنڈ کیسے کی جاتی ہے؟
اور نہیں تو کیا بھیا
شمشاد — نومبر 8، 2012 10:16 شام
یہ بیویوں کے پاس خدا داد صلاحیت ہوتی ہے۔
قرۃالعین اعوان — نومبر 8، 2012 10:17 شام
یہ بیویوں کے پاس خدا داد صلاحیت ہوتی ہے۔
پتا نہیں بھیا وہ کونسی بیویاں ہوتی ہیں اتنی باصلاحیت
مقدس — نومبر 8، 2012 10:22 شام
یہ بیویوں کے پاس خدا داد صلاحیت ہوتی ہے۔
کہاں بھیا۔۔ مجھے تو سچی میں نہیں آتا یہ کرنا
قرۃالعین اعوان — نومبر 8، 2012 10:23 شام
کہاں بھیا۔۔ مجھے تو سچی میں نہیں آتا یہ کرنا
اور میری تو رعب سے ویسے ہی جان نکلتی جائے

مقدس — نومبر 8، 2012 10:26 شام
اور میری تو رعب سے ویسے ہی جان نکلتی جائے
میں رعب میں تو نہیں آتی پر یہ سب بھی نہیں ہوتا۔۔۔ پر سیکھنا پڑے گا اب ہی ہی ہی ہی
قرۃالعین اعوان — نومبر 8، 2012 10:27 شام
اور میری تو رعب سے ویسے ہی جان نکلتی جائے
ہیں!
نہیں نہیں مقدس یہ مذاق نہیں سچ میں
مقدس — نومبر 8، 2012 10:29 شام
ہیں!
نہیں نہیں مقدس یہ مذاق نہیں سچ میں
آپ سچ میں رعب میں آجاتی ہیں کیا