کوئی تارا ٹُٹ جاندا
پردایساں والیا سجنا
حال کملی دا پُچھ جاندا
پردایساں والیا سجنا
حال کملی دا پُچھ جاندا
نہیں اپنا رعب جھاڑ دیا کریں۔
سفینہ بھابھی آپ نے یہ مراسلہ غالباً کہیں اور پوسٹ کرنا تھا۔
یو ٹو بروٹس

نہین بھا ئی میں نے حقیقتاََ یہیں پوسٹ کرنا تھا۔
پنجابی ٹپے والے دھاگے میں سے لیا ہے۔
واقعی آپ نے اچھا دھاگہ شروع کیا ہے پڑھ کے مزہ آیا۔کئی ٹپوں کی سمجھ نہیں آئی پھر بھی مزہ آیا۔میں نے سوچا اپنا حصہ بھی ڈال دوں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D9%B9%D9%BE%DB%92.56015/page-5