معاف کیجیے گا، یہ شمار وغیرہ کی فکر دوسرے کیوں کریں؟
باقی میں نے بھی اپنے انداز میں نشاندہی ہی کی تھی کوئی پاک بھارت جنگ تو نہیں چھیڑ دی تھی۔
معاف کیجیے گا، یہ شمار وغیرہ کی فکر دوسرے کیوں کریں؟
برادرم، آپ کی رائے مناسب ہے لیکن لطف تب تھا جب اس مراسلے کے اندر ہی آپ اُن پنجابی الفاظ کا مطلب بھی لکھ دیتے تو محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب مناسب تدوین فرما کر ترجمے کو مزید بہتر کر پاتے۔
میری کیا مجال بھائی جی کہ میں استادوں کے کلام کو ہاتھ لگاؤں۔ منظوم ترجمہ کرنے والا یہی جرات تو کر رہا ہوتا ہے۔
اس مراسلے میں کہیں بھی استادوں کے کلام کو ہاتھ لگانے کی مجال وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
