چومکھی لڑنے کا ارادہ ہے میاں؟
چومکھی لڑنے کا ارادہ ہے میاں؟
گور مکھی اور شو مکھی کے بعد چو مکھی۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔ یہ کون سا رسم الخط ہے۔۔۔
اللہ معاف کرے۔۔۔ کیسے کیسے جھوٹ پڑھنے پڑتے ہیں۔
سچا حصہ سرخ کرنے کی کوئی خاص وجہ ۔۔۔۔
جی بالکل۔۔۔ وہی تو اصل میں جھوٹ تھا۔
Very funny...ہنسنا تها نا؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.77925/page-2