اردو بمقابلہ پنجابی

الف نظامی — مارچ 16، 2024 6:19 صبح
الف نظامی — مارچ 16، 2024 6:22 صبح
الف نظامی — مارچ 16، 2024 6:28 صبح
شکیل احمد خان23 — مارچ 16، 2024 7:05 صبح
اُردُو بمقابلہ پنجابی
اُردُو:میں اُردُو ہوں۔
پنجابی: تے میں پنجابی آں۔
اُردُو : ہم دنوں بہنیں ہیں ۔پاکستان ہمار ا گھر ہے اور ہم اِس کی خوبصورتی ہیں۔
پنجابی : کیوں جی اسی پاکستان دی خوبصورتی کیویں آں؟
اُردُو: تنوع اور رنگارنگی یعنی الگ الگ قدبت، شکل وصورت اور رنگ و آہنگ کے سبب ہم پاکستان کی خوبی اور خوبصورتی ہیں۔
پنجابی :ہنڑ سمجھ آئی۔
اُردُو : اور سمجھنے کی بات یہ بھی ہے کہ پاکستان کا حسن انہی خوبصورت زبانوں اور سادہ و بے ساختہ بولیوں سے عبارت ہے جو اِس سرزمین میں کہی ،سنی ، لکھی ، پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں:

اکثر رہی ہے میرے تخیل کی سیرگاہ
وہ سرزمین جس کے تلے آسمان ہے
الف نظامی — مارچ 16، 2024 7:20 صبح
جیہڑے آکھن وچ پنجابی، وسعت نہیں تہذیب نہیں
پڑھ کے ویکھن وارث، بلھا، باہو، لال پنجابی دا
الف نظامی — مارچ 16، 2024 12:26 شام
الف نظامی — مارچ 16، 2024 12:27 شام
الف نظامی — مارچ 16، 2024 12:28 شام

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A8%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C.120527/