راجہ صاحب — ستمبر 11، 2006 10:22 صبح
اس کا رشتہ نہ ہونے کا کا باعث اس کا ابا تھا
سب حريان تھے اس نے ايسا ابا کہاں سے لبا تھا
سمجھ نہيں آتي بتي دھاريں وہ کس سےبخشائے
اس کي ماں تو فيڈر تھي اور سکے دودھ کا ڈبہ تھا
اوس جگہ پر کافي لوکي منتيں مانگنے پہنچنے
پچھلے ورہے جہاں پر ہم نے مويا ککڑ دبا تھا
خالد مسعود
قیصرانی — ستمبر 11، 2006 10:44 صبح
درست ۔

راجہ صاحب — ستمبر 11، 2006 6:10 شام
شکریہ

طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 10:53 صبح
بہت خوب جناب
راجہ صاحب — جولائی 4، 2008 12:45 شام
ش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کری۔۔۔۔۔۔۔۔ہ ج۔۔۔۔ن۔۔اب

فرخ منظور — جولائی 4، 2008 7:28 شام
یہ کلام بھی خالد مسعود صاحب کا ہے - جنہیں میں کل ہی مشاعرے میں سُن رہا تھا -
راجہ صاحب — جولائی 5، 2008 6:00 صبح
جناب میں نے بھی نہیںکہا یہ میرا کلام ہے
ظفر اقبال — ستمبر 20، 2008 5:57 صبح
خالد مسعود کا کلام
سلام
اگر کسی کے پاس خالد مسعود کا کلام مکمل ہو تو مطلع فرمائیں
ظفر اقبال
ظفر اقبال — ستمبر 20، 2008 5:59 صبح
امام دین گجراتی
سلام
امام دین گجراتی کا مزاحیہ کلام ایک اثاچہ ہے۔ کسی کے پاس دیجیٹل شکل مین ہو تو مطلع فرمائیں
ظفر اقبال — ستمبر 20، 2008 6:03 صبح
معذرت!
اثاثہ
ظفر اقبال — ستمبر 20، 2008 6:04 صبح
امام دین قیام پاکستان سے پہلے گجرات ہی نیہن پورے ہندوستان میں مقبول ہو چکے تھے