فرحت کیانی — مارچ 31، 2007 2:32 شام
الف اللّہ ، چنبے دی بوٹی،
مر شد مَن وچ لائی ہُو
نفی اثبات دا پانی ملیا،
ہر رگے ہر جائی ہُو
اندر بُوٹی مُشک مچایا،
جان پُھلن تے آئی ہُو
جیوے مُرشد کامل باہُو،
جے اے بُوٹی لائی ہُو
اے تَن میرا چشمہ ہویا،
تے میں مُرشد ویکھ ناں رجاں ہُو
لوں لوں مڈھ لکھ لکھ چشمہ،
ہک کھولاں ہک کجاں ہُو
اتنا ڈٹھیا مینوں صبر ناں آؤے،
تے میں اور کدے وَل پجاں ہُو
مُرشد دا دیدار باہُو،
مینوں لکھ کروڑاں حجاں ہُو
عمر سیف — اپریل 25، 2007 7:13 شام
بہت ودیا۔
قیصرانی — اپریل 25، 2007 7:40 شام
بہت عرصہ قبل پی ٹی وی پر کوئی گلوکار اس کو گاتے تھے۔ اگر کہیں سے اس بارے معلومات یا پھر آڈیو مل جائے تو کیا کہنے

عمر سیف — اپریل 25، 2007 7:42 شام
اقبال باہو گایا کرتے تھے۔
پاکفیلوز ڈاٹ کام پہ شاید یہ کلام موجود ہے ایم پی تھری فارم میں۔
قیصرانی — اپریل 25، 2007 7:44 شام
ضبط ایک تکلیف کریں گے، اگر ممکن ہو تو اس کا لنک دے دیں پلیز۔ آپ کا حقیقتاً بہت بڑا احسان ہوگا
عمر سیف — اپریل 25، 2007 7:45 شام
میں تلاش کرتا ہوں اگر مل جاتا ہے تو لنک پوسٹ کرتا ہوں۔ اور یہ احسان نہیں۔
قیصرانی — اپریل 25، 2007 7:48 شام
شکریہ ضبط، گوگل کرنے سے یہاں مل گیا ہے
http://www.channeldosti.com/Arifana-Kalam.phpایک بار پھر شکریہ
قیصرانی — اپریل 25، 2007 7:52 شام
ضبط نے کہا:
دراصل میں جب کسی گانے کو حاصل کرنا چاہتا ہوں تو ذرا سی بھی تاخیر بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اگرچہ یہ کبھی کبھار ہی ایسا ہوتا ہے، لیکن ہوتا تو ہے نا
عمر سیف — اپریل 25، 2007 7:55 شام
چلیں اچھی بات ہے۔
ٕمجھے یہ لنک ملے ہیں۔
لنکلنک
قیصرانی — اپریل 25، 2007 8:11 شام
شکریہ ضبط۔ پہلا لنک تو ابرار اور دوسرا لنک کوئی قادری بھائی ہیں، ان کے آواز میں ہے
عمر سیف — اپریل 25، 2007 8:12 شام
اچھا میں نے کول ٹوڈ پر سرچ کیا تھا تو یہ لنک سامنے آئے۔
فرحت کیانی — اپریل 25، 2007 9:38 شام
جی اصل میں یہ اقبال باہُو نے ہی گایا ہُوا ہے ۔ اور بھی لوگوں نے گایا ہے لیکن جتنا اچھا مجھے یہ سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں لگتا ہے کسی اور میں نہیں لگا۔ مجھے معلوم نہیں آڈیو کیسے اپلوڈ کرتے ہیں۔ ہاں ایک لنک ہے جہاں آپ ان کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
http://www.itsislam.net/naats/narrator.asp?aid=2
الف نظامی — اپریل 26، 2007 5:03 صبح
فرحت کیانی نے کہا:
جتنا اچھا مجھے یہ سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں لگتا ہے کسی اور میں نہیں لگا۔
فصیح الدین سہروردی کی آواز میں کلام سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ بہت عمدہ ہے، اور موسیقی بھی نہیں ہے۔
پاکستانی — اپریل 26، 2007 12:01 شام
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=5k74a9cgNJM[/youtube]
فرحت کیانی — مئی 3، 2007 9:43 شام
بہت شکریہ

محب علوی — مئی 11، 2007 3:58 شام
بہت عمدہ۔
فرحت کیانی — مئی 12، 2007 4:16 شام
بہت شکریہ

سیدہ شگفتہ — مئی 12، 2007 4:21 شام
اقبال باہُو نے بہت بہترین پیش کیا ہے اسے
فرحت آپ کے تو سب ہی انتخاب لاجواب ہیں !
فرحت کیانی — مئی 12، 2007 4:36 شام
سیدہ شگفتہ نے کہا:
اقبال باہُو نے بہت بہترین پیش کیا ہے اسے
فرحت آپ کے تو سب ہی انتخاب لاجواب ہیں !
بہت بہت شکریہ۔ آپ کی ذرہ نوازی ہے
