شمشاد — اکتوبر 28، 2020 3:44 صبح
اِک پکی رات
گھر دیاں کندھاں اُتے دِسن چھٹاں لال پھوار دیاں
ادھی راتی بُوہے کھڑکن ڈیناں چِیکاں مار دیاں
سپ دی شُوکر گونجے جیویں گلاں گُجھے پیار دیاں
ایدھر اودھر لُک لُک ہسن شکلاں شہروں پار دیاں
روحاں وانگوں کولوں لنگھن مہکاں باسی ہار دیاں
قبرستان دے رستے دِسن کُوکاں پہرے دار دیاں
(منیر نیازی)
سیما علی — اکتوبر 28، 2020 2:35 شام
واہ واہ


مومن فرحین — اکتوبر 28، 2020 4:42 شام
بہت خوب ۔۔۔
شمشاد — اکتوبر 28، 2020 4:48 شام
بہت خوب تو لکھ دیا۔ پنجابی کی سمجھ بھی آئی کہ ایسے ہی "بہت خوب" لکھ دیا؟
مومن فرحین — اکتوبر 28، 2020 5:03 شام
سیما اپیا نے تعریف کی مطلب اچھا ہے ۔۔۔ باقی آپ سمجھا دیں کیا ہے اس میں ۔۔
شمشاد — اکتوبر 28، 2020 5:19 شام
میں اس کا ترجمہ کر تو دوں، لیکن پھر اس میں وہ مزہ نہیں رہے گا۔ اس کے لیے تمہیں پنجابی سیکھنی ہی پڑے گی۔
ماہی احمد — اکتوبر 28، 2020 5:24 شام
گُجھے مطلب؟؟؟
شمشاد — اکتوبر 28، 2020 5:26 شام
گجھے کا مطلب ہے "پکا"
گلاں گجھے پیار دیاں، مطلب یہ کہ گلاں پکے پیار دیاں
سیما علی — اکتوبر 28، 2020 5:28 شام
سیما اپیا نے تعریف کی مطلب اچھا ہے ۔۔۔ باقی آپ سمجھا دیں کیا ہے اس میں ۔۔
اتنی مشکل نہیں سیکھ سکتی ہیں آپ ۔
ماہی احمد — اکتوبر 28، 2020 5:29 شام
گجھے کا مطلب ہے "پکا"
گلاں گجھے پیار دیاں، مطلب یہ کہ گلاں پکے پیار دیاں
زبردست۔۔۔
بہت ودیا کلام اے
