Saraah — جولائی 30، 2009 3:43 شام
اکھیاں نوں رہن دے-ریشماں
فرخ منظور — جولائی 30، 2009 4:20 شام
واہ! ریشماں دا بڑا خوبصورت گیت اے۔ شکریہ پون!
ریحان — جولائی 30، 2009 4:27 شام
کیا بات ہے ۔۔ مائینڈ بلوئینگ قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے جب بھی ایسے مولیڈیز سنتا ہو ۔۔۔ اپنا وطن اپنا ہی ہے پھر ۔۔ بہت شکریہ پون جی ۔۔ آپ نے بہت ہی اچھی پوسٹ کی ہے ۔
Saraah — اگست 14، 2009 6:51 شام
بہت شکریہ پسند کرن لئ

ریحان — اکتوبر 9، 2009 4:57 صبح
کچھ گیت سنتے وقت ایسے آنسو آنکھو میں بہت کم آتے ہیں جو ابھی ہیں ۔۔ اللہ ان کو صحت دے یہ آج کل بہت بیمار ہیں ۔
http://bit.ly/4wZ6w6
Saraah — اکتوبر 9، 2009 6:12 صبح
آمین
-------------------
ماظق — اکتوبر 9، 2009 1:11 شام
آمین
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تیشہ — اکتوبر 9، 2009 2:41 شام
نائس ۔۔

اشتیاق علی — اکتوبر 9، 2009 2:45 شام
اللہ تعالی ریشماں جی کو صحت کاملا عطا فرمائے۔ آمین