خواجہ غلام فریدبن دلبر شکل جہان آیا

غدیر زھرا — اگست 28، 2016 6:03 صبح
بن دلبر شکل جہان آیا
ہر صورت عین عیان آیا
کتھے آدم ؑ تے کتھے شیث ؑ نبی
کتھے نوح کتھاں طوفان آیا
کتھے ابراہیم ؑ خلیل نبی
کتھے یوسف ؑ وچ کنعان آیا
کتھے عیسیٰؑ تے الیاس ؑ نبی
کتھے لچھمن رام تے کان آیا
کتھے ذکریا ؑ کتھے یحییٰ ؑ ہے
کتھے موسیٰؑ بن عمران آیا
بوبکر ؓ عمر ؓ عثمانؓ کتھاں
کتھے اسد ؑ اللہ ذیشان آیا
کتھے حسن ؑ حسین ؑ شہید بنے
کتھے مرشد فخر جہان آیا
کتھے احمد شاہ رسولاں دا
محبوب سبھی مقبولاں دا
دستار نفوس عقولاں دا
سلطاناں سر سلطان آیا
تنزیل کتھاں جبریل کتھاں
توریت زبور انجیل کتھاں
آیات کتھاں ترتیل کتھاں
حق باطل دا فرقان آیا
کل شئے وچ کل شئے ظاہر ہے
سوہنڑا ظاہر عین مظاہر ہے
کتھے ناز نیاز دا ماہر ہے
کتھے درد کتھاں درمان آیا
کتھے ریت پریت دا ویس کرے
کتھے عاشق تھی پردیس پھرے
کھلے گل وچ مارو کیس دھرے
لٹ دھاری تھی مستان آیا
کتھے پنڈت جوسی ہے
کتھے سامی تے کتھے بھوگی ہے
کتھے مصر براگی روگی ہے
کتھے بید بیاس گیان آیا
خاموش فرید اسرار کنوں
چپ بے ہو !دی گفتار کنوں
پر غا فل نہ تھی یار کنوں
ایہو لا ریبی فرمان آیا
(خواجہ غلام فرید)
منصور ملنگی دی آواز وچ
جاسمن — اگست 28، 2016 7:36 صبح
منصور ملنگی تو نہیں۔۔۔میرا خیال ہے کہ عنائت حسین بھٹی کی آواز میں شاید سنا تھا۔
غدیر زھرا — اگست 28، 2016 11:06 صبح
منصور ملنگی تو نہیں۔۔۔میرا خیال ہے کہ عنائت حسین بھٹی کی آواز میں شاید سنا تھا۔
بہنا منصور نے جس خوبصورتی سے نبھایا ہے آپ سنیں گی تو ضرور لطف لیں گی :)
سیدہ شگفتہ — اگست 28، 2016 11:13 صبح
واہ کیا کلام ہے!
سیدہ شگفتہ — اگست 28، 2016 11:14 صبح
بہنا منصور نے جس خوبصورتی سے نبھایا ہے آپ سنیں گی تو ضرور لطف لیں گی :)
اگر ہو سکے تو سننے کا بند و بست بھی کر دیں غدیر۔
غدیر زھرا — اگست 28، 2016 11:15 صبح
اگر ہو سکے تو سننے کا بند و بست بھی کر دیں غدیر۔
میں نے پہلے ہی لنک شامل کر دیا تھا بہنا کیا وہ کام نہیں کر رہا؟
سیدہ شگفتہ — اگست 28، 2016 11:26 صبح
میں نے پہلے ہی لنک شامل کر دیا تھا بہنا کیا وہ کام نہیں کر رہا؟
شکریہ غدیر، میں نے جذبات میں آ کے دیکھا ہی نہیں تھا ربط :)
غدیر زھرا — اگست 28، 2016 11:35 صبح
شکریہ غدیر، میں نے جذبات میں آ کے دیکھا ہی نہیں تھا ربط :)
:) آپ ضرور سنیے..میں نے یہ کلام سنا پہلے اور پڑھا بعد میں..اور آج کل تو ہر وقت یہی کانوں میں گونجتا ہے :)
یوسف سلطان — اگست 28، 2016 12:40 شام
بہت ودھیا کلام اے تے نال نال سُنن دا بوہتا مزہ آیا ۔ مہربانی سانجھ کرن لئی
غدیر زھرا — اگست 28، 2016 1:13 شام
بہت ودھیا کلام اے تے نال نال سُنن دا بوہتا مزہ آیا ۔ مہربانی سانجھ کرن لئی
شکریہ سر :)
نایاب — اگست 28، 2016 3:01 شام
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ سمجھنے کے قابل ہے یہ کلام
شراکت پر بہت شکریہ
ڈھیروں دعائیں
خاموش فرید اسرار کنوں
چپ بے ہو !دی گفتار کنوں
پر غا فل نہ تھی یار کنوں
ایہو لا ریبی فرمان آیا
ہادیہ — اگست 28، 2016 5:04 شام
ودھیا:)
غدیر زھرا — اگست 31، 2016 1:28 شام
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ سمجھنے کے قابل ہے یہ کلام
شراکت پر بہت شکریہ
ڈھیروں دعائیں
جزاک اللہ نایاب بھیا بہت شکریہ :)
غدیر زھرا — اگست 31، 2016 1:29 شام
شکریہ بہنا :)
سیدہ شگفتہ — ستمبر 4، 2016 8:29 صبح
:) آپ ضرور سنیے..میں نے یہ کلام سنا پہلے اور پڑھا بعد میں..اور آج کل تو ہر وقت یہی کانوں میں گونجتا ہے :)

بلاشبہ غدیر بہت ہی عمدہ، بہت بہترین کلام!
اتنی خوبصورت شراکت بلکہ بہت خوبصورت تحفہ!
لاریب مرزا — ستمبر 4، 2016 9:46 صبح
عمدگی سے گایا گیا بہت خوبصورت کلام ہے۔ شراکت کا شکریہ!!
مظہر آفتاب — ستمبر 4، 2016 11:09 صبح
منصور ملنگی تو نہیں۔۔۔میرا خیال ہے کہ عنائت حسین بھٹی کی آواز میں شاید سنا تھا۔
نہیں جناب یہ منصور ملنگی ہی ہے
غدیر زھرا — ستمبر 4، 2016 2:04 شام
بلاشبہ غدیر بہت ہی عمدہ، بہت بہترین کلام!
اتنی خوبصورت شراکت بلکہ بہت خوبصورت تحفہ!
بہت شکریہ بہنا آپ کو پسند آیا بہت خوشی ہوئی :)
غدیر زھرا — ستمبر 4، 2016 2:05 شام
عمدگی سے گایا گیا بہت خوبصورت کلام ہے۔ شراکت کا شکریہ!!
شکریہ بہنا :)
غدیر زھرا — ستمبر 4، 2016 2:07 شام
نہیں جناب یہ منصور ملنگی ہی ہے
جاسمن بہنا منصور کی آواز سے انکاری نہیں وہ کہنا چاہ رہی تھیں کہ انہوں نے یہ کلام عنایت حسین بھٹی صاحب کی آواز میں سنا ہوا ہے منصور کی آواز میں اس سے قبل نہیں سنا تھا :)
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%86-%D8%AF%D9%84%D8%A8%D8%B1-%D8%B4%DA%A9%D9%84-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D9%86-%D8%A2%DB%8C%D8%A7.91653/