سید شہزاد ناصر — مارچ 26، 2014 8:09 شام
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 26، 2014 10:45 شام
اکو ای سلائی نال ٹھنڈ پے جاندی اے۔۔
وا وا وا وا
نہایت عمدہ، لا جواب
اوشو — مارچ 27، 2014 12:04 صبح
کیا بات اے جی انور مسعود ہوراں دی
الف نظامی — مارچ 30، 2014 3:42 شام
بہت خو ب!
سید شہزاد ناصر — مارچ 30، 2014 3:48 شام
سید شہزاد ناصر — مارچ 30، 2014 3:48 شام
اکو ای سلائی نال ٹھنڈ پے جاندی اے۔۔
وا وا وا وا
نہایت عمدہ، لا جواب
پسند کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں
سید شہزاد ناصر — مارچ 30، 2014 3:49 شام
کیا بات اے جی انور مسعود ہوراں دی
سچ آکھیا

ہسدے وسدے رہو
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2014 5:30 شام
پسند کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں
1989 میں انور مسعود صاحب سیٹلائیٹ ٹاؤن کالج راولپنڈی میں فارسی کے لیکچرر تھے۔ ہمیں جب کبھی کسی فارغ پیریڈ کی خبر ملتی تو ساتھی طالب علم انور صاحب کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آتے اور خوب رونق لگتی۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ انور صاحب کلاس میں آ بھی جاتے اوریہ بھی کہتے جاتے اوئے منڈیو میری سائنس آلیا نال نئی بنندی تسی کیوں مینوں پھڑ لیاوندے او۔ تسی میرا پھڈا پواؤ گے اپنڑے ولائتی پروفیسراں نال
خالد محمود چوہدری — مارچ 30، 2014 5:52 شام
سید شہزاد ناصر — مارچ 31، 2014 7:16 صبح
شکریہ

Jameel Ahmad Siddiqui — اپریل 5، 2014 7:23 شام
میں کینا ں کیا بات ہے انور مسعود ساب دی، بنین اینا دا ٹریڈ مارک ای بن گیا پر اس نظم نے وی اخیر کتی یارو
شمشاد — اپریل 6، 2014 9:03 صبح
1989 میں انور مسعود صاحب سیٹلائیٹ ٹاؤن کالج راولپنڈی میں فارسی کے لیکچرر تھے۔ ہمیں جب کبھی کسی فارغ پیریڈ کی خبر ملتی تو ساتھی طالب علم انور صاحب کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آتے اور خوب رونق لگتی۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ انور صاحب کلاس میں آ بھی جاتے اوریہ بھی کہتے جاتے اوئے منڈیو میری سائنس آلیا نال نئی بنندی تسی کیوں مینوں پھڑ لیاوندے او۔ تسی میرا پھڈا پواؤ گے اپنڑے ولائتی پروفیسراں نال
آپ تو کراچی والے ہیں۔ یہ سٹلایٹ ٹاؤں، پنڈی میں کہاں جا پھنسے؟
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 6، 2014 9:24 صبح
آپ تو کراچی والے ہیں۔ یہ سٹلایٹ ٹاؤں، پنڈی میں کہاں جا پھنسے؟
جناب شمشاد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ کہ میں کراچی والا ہوں۔۔۔

حضور تعارفی لڑی میں بتایا تھاکہ میرے آباءواجداد کھاریاں، ضلع گجرات کے ہیں اور ابھی بھی بہت مضبوط تعلق ہے وہاں سے۔۔۔ البتہ اب ایک گھر واہ کینٹ، ٹیکسلا میں بھی ہے۔ بچپن اور لڑکپن کا کافی حصہ واہ میں گزرا تو تعلیم کا سلسلہ بھی ارد گرد ہی رہا ۔
ساقی۔ — اپریل 6، 2014 9:40 صبح
واقعی مزا آ گیا۔
ہون اے نہ کہنا تسی ایتھے مزے لین آندے او

جاسمن — اپریل 6، 2014 10:26 شام
واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے!
ماہی احمد — اپریل 7، 2014 2:16 صبح
واقعی مزا آ گیا۔
ہون اے نہ کہنا تسی ایتھے مزے لین آندے او
ہم تو کہیں گے۔۔۔

تسی ایتھے مزے لین آندے او؟؟؟ ایہو جیاں گلاں چنگیاں نئیں او ہندیاں آہو!!!!!!
ماہی احمد — اپریل 7، 2014 2:17 صبح
ساقی۔ — اپریل 7، 2014 6:06 صبح
تسی کہہ کے تے دیکھو بھلا!
توصیف یوسف مغل — اپریل 7، 2014 6:12 صبح
کوئی میری مدد کرے گا؟
مجھے شاعری کی اصلاح چاہیے لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے پوسٹ کروں اور کہاں.
ماہی احمد — اپریل 7، 2014 1:34 شام