حجر اسود

یوسف سلطان — ستمبر 13، 2015 1:02 صبح
حجر اسود نوں کسے سوال کیتا
تیرا رنگ کیوں اینا کالا اے?
تیرے اندر کیڑی خوبی اے
تینوں ہر کوئی چومن والا اے?
حجر اسود نے موڑ جواب دتا
میرا شان وی سب توں اعلیٰ اے
مینوں دُنیا ایسے لئیی چومدی
مینوں چوم گیا کملی* والا اے
* صلی اللہ علیہ و علٰی اٰلہ وسلم
11987013_972133296163401_6966359162242674699_n.jpg
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 13، 2015 1:46 شام
حجر اسود نوں کسے سوال کیتا
تیرا رنگ کیوں اینا کالا اے?
تیرے اندر کیڑی خوبی اے
تینوں ہر کوئی چومن والا اے?
حجر اسود نے موڑ جواب دتا
میرا شان وی سب توں اعلیٰ اے
مینوں دُنیا ایسے لئیی چومدی
مینوں چوم گیا کملی* والا اے
* صلی اللہ علیہ و علٰی اٰلہ وسلم
11987013_972133296163401_6966359162242674699_n.jpg

حجرِ اسود سے جب سوال کیا
رنگ تیرا ہے گو بہت کالا
تیرے اندر یہ کیسی خوبی ہے
تجھ کو ہر کوئی چومنے والا
حجرِ اسود نے یوں جواب دیا
شان میری ہے گو بہت اعلیٰ
مجھ کو دنیا نے اس لیے چوما
مجھ کو چوما کیے رسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ و سلم
ترجمہ : محمد خلیل الرحمٰن
ایچ اے خان — ستمبر 13، 2015 2:00 شام
زبردست۔
ویسے یہ حجر اسود جو تصویر میں ہے پورا حجر اسود نہیں ہے۔ بلکہ جو ٹوٹے ٹکڑے بیچ میں نظر ارہے ہیں اس کو سیمنٹ سے جوڑا گیا ہے۔ حجر اسود کو مسلمانوں کی ایک قوم نے اغوا کرکے توڑ دیا تھا
x boy — ستمبر 13، 2015 2:05 شام
زبردست۔
ویسے یہ حجر اسود جو تصویر میں ہے پورا حجر اسود نہیں ہے۔ بلکہ جو ٹوٹے ٹکڑے بیچ میں نظر ارہے ہیں اس کو سیمنٹ سے جوڑا گیا ہے۔ حجر اسود کو مسلمانوں کی ایک قوم نے اغوا کرکے توڑ دیا تھا
عباسی دور میں اس کو چرا کر عراق لایا گیا تھا تاکہ حرم عراق میں بنے اور لوگ وہاں حج کریں اور وہ قوم مالامال ہوجائے ابھی بھی سعودی عرب کو وقتا فوقتا یہ خریف دھمکا تی رہتی ہے یمن کی کہانی بھی یہی ہے۔
جاسمن — ستمبر 13، 2015 2:22 شام
لاجواب۔ بوہت ودیا۔ دونویں نظماں۔
یوسف سلطان — ستمبر 13، 2015 4:04 شام
حجرِ اسود سے جب سوال کیا
رنگ تیرا ہے گو بہت کالا
تیرے اندر یہ کیسی خوبی ہے
تجھ کو ہر کوئی چومنے والا
حجرِ اسود نے یوں جواب دیا
شان میری ہے گو بہت اعلیٰ
مجھ کو دنیا نے اس لیے چوما
مجھ کو چوما کیے رسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ و سلم
بہت خوب
محمد خلیل الرحمٰن بھائی
یوسف سلطان — ستمبر 13، 2015 4:04 شام
شکریہ
یوسف سلطان — ستمبر 13، 2015 4:05 شام
لاجواب۔ بوہت ودیا۔ دونویں نظماں
شکریہ
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 15، 2015 2:19 صبح
لاجواب۔ بوہت ودیا۔ دونویں نظماں۔
آداب عرض قبول کرو
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 15، 2015 2:19 صبح
بہت خوب
محمد خلیل الرحمٰن بھائی
آداب عرض قبول کرو
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 15، 2015 2:23 صبح
حجرِ اسود سے جب سوال کیا
رنگ تیرا ہے گو بہت کالا
تیرے اندر یہ کیسی خوبی ہے
تجھ کو ہر کوئی چومنے والا
حجرِ اسود نے یوں جواب دیا
شان میری ہے گو بہت اعلیٰ
مجھ کو دنیا نے اس لیے چوما
مجھ کو چوما کیے رسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ و سلم
ترجمہ : محمد خلیل الرحمٰن

مجھ کو چوما کیے رسولِ خدا*
*صلی اللہ علیہ وسلم

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%AC%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%88%D8%AF.84574/