حسن کي توپ کا گولا

راجہ صاحب — ستمبر 11، 2006 10:19 صبح
حسن کي توپ کا گولا مارا تيرا کھکہ نہ رہے
تجھ پہ گر جائے قطبي تارہ تيرا کھکہ نہ رہے
بنکنہ کونسل والے تيري ہر شے قرقي کرديں
چڑھ جائے تجھ پہ قرضہ بھارا تيرا کھکہ نہ رہے
سردي اندر نہر کے بنے ساري رات کھولتے
تو نہ آئي لايا لارا تيرا تيرا کھکہ نہ رہے
دل کي چوري کے الزام پر پوليس کا چھاپہ پڑ جائے
پھڑيا جائے ٹبر سارا تيرا کھکہ نہ رہے
ساري غزل سنا کر بھي نہيں ساڑا دل کي مکيا
ساڈا ہے بس اکو اي نعرہ تيرا کھکہ نہ رہے
خالد مسعود
قیصرانی — ستمبر 11، 2006 10:44 صبح
تجھ پہ گر جائے قطبي تارہ تيرا کھکہ نہ رہے
بہت عمدہ۔ یہاں رات کو اگر باہر نکل کر دیکھیں تو قطبی تارہ تقریباً عین سر پر دکھائی دیتا ہے :D
راجہ صاحب — ستمبر 11، 2006 5:06 شام
پھر تو خاص احتیاط کی ضرورت ہے :D
کیا خیال ہے :?:
قیصرانی — ستمبر 11، 2006 7:12 شام
اسی لیے تو رات کو باہر نکلنا کم کر دیا ہے :)
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 10:51 صبح
بہت خوب راجہ صاحب۔ بہت عمدہ انتخاب ہے
راجہ صاحب — جولائی 4، 2008 12:47 شام
ش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کری۔۔۔۔۔۔۔۔ہ ج۔۔۔۔ن۔۔اب :)
فرخ منظور — جولائی 4، 2008 7:28 شام
یہ کلام بھی خالد مسعود صاحب کا ہے - جنہیں میں کل ہی مشاعرے میں سُن رہا تھا -
راجہ صاحب — جولائی 5، 2008 6:00 صبح
جناب میں نے بھی نہیں‌کہا یہ میرا کلام ہے
ملائکہ — جولائی 15، 2008 9:33 صبح
اچھی شاعری اے،شکریہ تواڈا:)
راجہ صاحب — جولائی 15، 2008 10:25 صبح
تواڈا وی شکریہ
طالوت — اگست 3، 2008 11:47 صبح
راجی جی کیی وار سنی اے اے نظم پر ہر واری نواں سواد۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی جیاں ٹایپنگ دیاں غلطیاں ہان توجہ دیو ادھر وی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
حسن علوی — اگست 3، 2008 2:16 شام
بہت چنگا ھے۔ دھاگے دا نام پڑھ کر تو منوں لگا کہ میری (حسن کی) توپ کا گولہ لکھا ھے۔ ح پر پیش ڈالنا بھول گئے شاید آپ:)
راجہ صاحب — اگست 4، 2008 8:27 صبح
تھوڑا ٹیم تے لگے گا نا اپنی پنجابی نوں ٹھیک کردے کردے :(
پپو — اگست 4، 2008 4:34 شام
بہت چنگا ھے۔ دھاگے دا نام پڑھ کر تو منوں لگا کہ میری (حسن کی) توپ کا گولہ لکھا ھے۔ ح پر پیش ڈالنا بھول گئے شاید آپ:)
حسن علوی صاحب چلیں توپ وی لے لو تے گولا وی
افتخار راجہ — اگست 8، 2008 3:01 شام
بڑی گل ہے وائی ایتھے وی لوک پنجابی بولدے ہیں۔ بڑے ہی ورے ہوگئےپنجابی لکھیاں۔ ہن تے بس پنجابی کہٹ ہی لوکی بولدے ہیں، ایتھے یورپ وچ البتہ پنجابی چلدی ہے پر نری بولن جوگی، لخن پڑھن والی گل مکی پئی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%DA%A9%D9%8A-%D8%AA%D9%88%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%DA%AF%D9%88%D9%84%D8%A7.4040/