سب کو میرا سلام

محمد جاوید اختر — فروری 22، 2014 3:40 شام
محترم حاضرین محفل السلام علیکم:
کافی عرصہ محفل سے غیرحاضری کی وجہ کچھ ذاتی مصروفیات تھیں ۔
امید ہے اردومحفل میں تمام دوست خیروعافیت کے ساتھ ہوں گے۔
خیرو بندہ پروردگارم امت احمدﷺ نبی
دوست دار چہار یارم تابع اولاد علیؑ
مذہب حنفیہ دارم ملت حضرت خلیلؑ
خاکپائے غوث اعظم زیر سایہ ہر ولی
نایاب — فروری 22، 2014 4:07 شام
خوش آمدید محترم بھائی
فارقلیط رحمانی — فروری 22، 2014 4:39 شام
خوش آمدید محترم محمد جاوید اخترصاحب
عبدالقیوم چوہدری — فروری 23، 2014 8:23 شام
جی آیاں نوں۔
لڑی پنجابی فورم وچ ؟
خالد محمود چوہدری — فروری 24، 2014 3:06 صبح
welcome-back-balloon-580-p2.jpg
خالد محمود چوہدری — فروری 24، 2014 3:07 صبح
006.gif
خالد محمود چوہدری — فروری 24، 2014 3:12 صبح
url

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A8-%DA%A9%D9%88-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.72336/