علی رضوی — اکتوبر 11، 2019 8:57 صبح
اردو خطوط یا درخواست میں ہم (ا،ب،ج) لکھتے جبکہ انگلش میں X,Y,Z
اگر حروف تہجی کی ترتیب سے دیکھا جاے تو (ا،ب،پ)
ہے کوی اہل علم جو بتا سکے کہ ہم (ا،ب،ج) کی جگہ (ا،ب،پ) لکھ سکتے اگر نہیں تو کیوں نہیں لکھ سکتے۔
الف نظامی — اکتوبر 11، 2019 9:00 صبح
اردو خطوط یا درخواست میں ہم (ا،ب،ج) لکھتے جبکہ انگلش میں X,Y,Z
اگر حروف تہجی کی ترتیب سے دیکھا جاے تو (ا،ب،پ)
ہے کوی اہل علم جو بتا سکے کہ ہم (ا،ب،ج) کی جگہ (ا،ب،پ) لکھ سکتے اگر نہیں تو کیوں نہیں لکھ سکتے۔
ایک جیسی اشکال کا نمائندہ ایک حرف لکھا جاتا ہے
ا
ب: ب پ ت ٹ ث
ج: ج چ ح خ
د: د ڈ ذ
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 11، 2019 10:09 صبح
اردو خطوط یا درخواست میں ہم (ا،ب،ج) لکھتے جبکہ انگلش میں X,Y,Z
اگر حروف تہجی کی ترتیب سے دیکھا جاے تو (ا،ب،پ)
ہے کوی اہل علم جو بتا سکے کہ ہم (ا،ب،ج) کی جگہ (ا،ب،پ) لکھ سکتے اگر نہیں تو کیوں نہیں لکھ سکتے۔
اردو میں مختصر نمبر شماری مقصود ہو تو اب پ ت کے بجائے ابجد ھوز حطی کلمن سعفص قرشت وغیرہ استعمال ہوتے ہیں
ا= 1
ب=2
ج=3
د=4
ھ=5
و=6
علی ھٰذالقیاس
ناموں کے عدد نکالنے ہوں تو یہی طریقہ استعمال ہوتا ہے۔
علی رضوی — اکتوبر 11، 2019 10:28 صبح
شکریہ احباب
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 11، 2019 10:34 صبح