مدد کیجیے ذرا

محمد اظہر نذیر — جولائی 29، 2012 10:54 صبح
دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہو
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو
چوداں طبق دلے دے اندر تمبو وانگن تانے ہو
جوئی دل دا محرم ہوئے سوئی رب پچھانے ہو —
دوسرے سطر کے معنی کیا ہیں؟؟؟
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو؟؟؟؟
محمد جاوید اختر — اگست 6، 2012 12:18 شام
ایک پنجابی دوہڑہ دوستوں کی نظر
تیڈےشہردی کیںھک مسجدوچ میڈی موت داکل اعلان ھوسی .................
کجھ اکھیاںروسن میںوانگوںکیندا وسداگھرویران ھوسی....................
جیڑامیڈےسردا دشمن ھااو وی سنڑکےکجھ پریشان ھوسی.............
تیڈی دنیاچھوڑکےانج ویساںھرلب تے..اختر..دا ناں ہوسی
رنگ کالا کوٹاں دا
کدی نہیں آرام آندا ، عشقے دیاں چوٹاں دا
اگر پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیں
انتظار رہے گا÷÷÷÷÷
نایاب — اگست 6، 2012 5:21 شام
دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہو
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو
چوداں طبق دلے دے اندر تمبو وانگن تانے ہو
جوئی دل دا محرم ہوئے سوئی رب پچھانے ہو —
دوسرے سطر کے معنی کیا ہیں؟؟؟
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو؟؟؟؟
یہ دل کسی بھی دریا کسی بھی سمندر سے بہت گہرا اور وسیع ہے اس کی وسعت اسکی گہرائی کون جان سکتا ہے ۔
جہاں اس میں پیار محبت لطف و کرم کی کشتیاں رواں رہتی ہیں وہیں نفرت انتقام اور خودغرضی کی موجیں بھی بلند ہوتی ہیں
اس میں وفا کے موتی بھی پائے جاتے ہیں اور جفا کے پتھر بھی ۔۔۔۔
محمد جاوید اختر — اگست 6، 2012 5:49 شام
میری مدد کریں
میں نے اردو کی عبارت کاپی کر کے نوٹ پیڈ پر پیسٹ کی اور سیو کردی جب دوبارہ اوپن کی تو سب عبارت ؟؟؟؟؟؟ بن گئی ہے اس کو کیسے اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
الف نظامی — اگست 6، 2012 6:06 شام
میری مدد کریں
میں نے اردو کی عبارت کاپی کر کے نوٹ پیڈ پر پیسٹ کی اور سیو کردی جب دوبارہ اوپن کی تو سب عبارت ؟؟؟؟؟؟ بن گئی ہے اس کو کیسے اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
محفوظ کرنے کا ڈائیلاگ باکس کھلے تو اس میں سے انکوڈنگ یونیکوڈ منتخب کریں۔
20100321214435.jpg
محمد جاوید اختر — اگست 6، 2012 6:19 شام
بھائی جان یہ سیو کر دیا ہے طریقہ معلوم نہیں تھا
اب اس کو کس طرح تبدیل کیا جاے ؟؟؟؟؟ اردو میں
الف نظامی — اگست 6، 2012 6:27 شام
بھائی جان یہ سیو کر دیا ہے طریقہ معلوم نہیں تھا
اب اس کو کس طرح تبدیل کیا جاے ؟؟؟؟؟ اردو میں
جو متن ansi انکوڈنگ میں محفوظ کیا گیا ہے اس کو اب یونیکوڈ میں منتقل کرنا شائد ممکن نہ ہو۔
ابن سعید فاتح
فاتح — اگست 6، 2012 6:29 شام
جو متن ansi انکوڈنگ میں محفوظ کیا گیا ہے اس کو اب یونیکوڈ میں منتقل کرنا شائد ممکن نہ ہو۔
ابن سعید فاتح
یہ ممکن نہیں رہا
محمد جاوید اختر — اگست 6، 2012 6:32 شام
دنیا میں کوئی کام ناممکن نہیں ؛
ابن سعید — اگست 6، 2012 6:46 شام
آپ سیو ایز کر کے نئی اینکوڈنگ کے ساتھ فائل کی کاپی محفوظ کرنے کی کوشش کر کے دیکھ لیں۔ ہم اس وقت وندوز مشین پر نہیں ہیں کہ تجربہ کر کے بتا سکیں۔ :)
محمد جاوید اختر — اگست 6، 2012 6:51 شام
سعید بھائی نہیں ھو رہا ایسا ہی ہے ؟؟؟؟؟؟؟
ابن سعید — اگست 6، 2012 6:52 شام
سعید بھائی نہیں ھو رہا ایسا ہی ہے ؟؟؟؟؟؟؟
فائل جہاں تیار کی گئی تھی اگر وہ ایڈیٹر ابھی بھی جوں کا توں کھلا ہے تو undo کو آزمایا جا سکتا ہے۔ :)
محمد جاوید اختر — اگست 6، 2012 7:00 شام
وہ تو بند کردیا تھا
ابن سعید — اگست 6، 2012 7:02 شام
بغیر تجربے کے کچھ کہہ پانا مشکل ہے۔ ویسے ہمارا خیال یہی ہے کہ شاید ممکن نہ ہو یا غالباً آسانی سے ممکن نہ ہو۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%D8%AF-%DA%A9%DB%8C%D8%AC%DB%8C%DB%92-%D8%B0%D8%B1%D8%A7.53082/