پنجابی سکھائیے

طالب كشميري — جنوری 9، 2016 9:12 صبح
پنجابی فورم میں آکے پڑھنے میں بہت مزہ آیا لیکن سمجھ میں کچھ نہ آیا . پنجابی زبان اک میٹھی زبان معلوم ہوتی ہے ، کیوں نہ اب اسے سیکھا جائے .
کیا کوئی سکھا سکتا ہے ؟
حمیرا عدنان — جنوری 9، 2016 9:18 صبح
میں کہیا چوہدری صاحب عبدالقیوم چوہدری ادھر تے نظر ماریا جے
ساقی۔ — جنوری 9، 2016 7:13 شام
کوئی وی چیز سکھنے لیئ پہلے گوڈے گِٹے بھننے پیندے نیں۔۔(کِسے دے نئیں ،، اپنے):)
سید عاطف علی — جنوری 9، 2016 7:52 شام
میں کہیا چوہدری صاحب عبدالقیوم چوہدری ادھر تے نظر ماریا جے
حمیرا جی لیجیئے ہم بھی آغاز کرتے ہیں ۔اب "ماریا جے" کا ایکو ریٹ ترجمہ بتائیں چند ایک مثالوں کےساتھ ۔
اوشو — جنوری 9، 2016 10:02 شام
پنجابی سیکشن میں آتا ہوں تو تلمیذ جی یاد آ جاتے ہی :(
اوشو — جنوری 9، 2016 10:16 شام
زیادہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ابتداء میں اردو کے کچھ سادہ جملے لکھیں اور پنجابی بولنے سمجھنے والے احباب ان کا لفظ بہ لفظ پنجابی ترجمہ کریں۔
طالب كشميري — جنوری 10، 2016 2:21 صبح
زیادہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ابتداء میں اردو کے کچھ سادہ جملے لکھیں اور پنجابی بولنے سمجھنے والے احباب ان کا لفظ بہ لفظ پنجابی ترجمہ کریں۔

اچھا ٹھیک ہے
بتائیے ( آپ کہاں ہو ، آپ کیسے ہو ، آپ کہاں رہتے ہو )کی پنجابی کیا آئے گی
جاسمن — جنوری 10، 2016 4:24 شام
تُسی کِتھے اوں؟
کیہہ حال اے؟(اب یہ تو ہو نہیں سکتا"تُسی کیویں اوں؟")
تُسی کِتھے رہنے اوں؟
دی پنجابی کیہہ ہووے گی؟
نایاب — جنوری 10، 2016 5:42 شام
اچھا ٹھیک ہے
بتائیے ( آپ کہاں ہو ، آپ کیسے ہو ، آپ کہاں رہتے ہو )کی پنجابی کیا آئے گی
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔

بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی

آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔

آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔
چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔
بہت دعائیں
طالب كشميري — جنوری 11، 2016 4:36 صبح
تُسی کِتھے اوں؟
کیہہ حال اے؟(اب یہ تو ہو نہیں سکتا"تُسی کیویں اوں؟")
تُسی کِتھے رہنے اوں؟
دی پنجابی کیہہ ہووے گی؟

آپ کا شکریہ
طالب كشميري — جنوری 11، 2016 4:39 صبح
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔

بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی

آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔

آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔
چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔
بہت دعائیں
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔

بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی

آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔

آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔
چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔
بہت دعائیں
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔

بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی

آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔

آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔
چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔
بہت دعائیں
آپ کا بھی شکریہ
نیرنگ خیال — جنوری 11، 2016 4:45 صبح
:cry::cry::cry:
نایاب — جنوری 11، 2016 4:48 صبح
پنجابی سیکشن میں آتا ہوں تو تلمیذ جی یاد آ جاتے ہی :(
مجھے یقین ہے کہ محترم تلمیذ بھائی ایسی روحیں اللہ سوہنے سے انعام پاتے خلد میں محفل سجائے بیٹھی ہوں گی ۔
بہت سادہ بہت مخلص بہت پیارے انسان کے لیئے بلند درجات کی
بہت دعائیں
طالب كشميري — جنوری 11، 2016 4:52 صبح
مجھے یقین ہے کہ محترم تلمیذ بھائی ایسی روحیں اللہ سوہنے سے انعام پاتے خلد میں محفل سجائے بیٹھی ہوں گی ۔
بہت سادہ بہت مخلص بہت پیارے انسان کے لیئے بلند درجات کی
بہت دعائیں
یہ تلمیذ بھائی کون ہیں ؟
نایاب — جنوری 11، 2016 4:58 صبح
یہ تلمیذ بھائی کون ہیں ؟
حق تعالی مغفرت فرمائے آمین
اردو محفل کے اک سینئر رکن تھے
محفل کے سرچ بار میں تلمیذ لکھ کر سرچ کریں ان کی گفتگو سامنے آ جائے گی
تعزیتی دھاگہ
بہت دعائیں
طالب كشميري — جنوری 11، 2016 5:07 صبح
حق تعالی مغفرت فرمائے آمین
اردو محفل کے اک سینئر رکن تھے
محفل کے سرچ بار میں تلمیذ لکھ کر سرچ کریں ان کی گفتگو سامنے آ جائے گی
تعزیتی دھاگہ
بہت دعائیں
حق تعالی مغفرت فرمائے آمین
طالب كشميري — جنوری 11، 2016 8:35 صبح
ان ضمیروں کی پنجابی بتائیے
میں ، ہم ، تو ، تم ، وہ ، وہ
اور اگر مذکر مؤنث میں فرق ہو تو وہ بھی بتائیے گا ۔
نایاب — جنوری 11، 2016 11:12 صبح
ان ضمیروں کی پنجابی بتائیے
میں ، ہم ، تو ، تم ، وہ ، وہ
اور اگر مذکر مؤنث میں فرق ہو تو وہ بھی بتائیے گا ۔
میرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
باباجی — جنوری 11، 2016 11:15 صبح

شاہ جی آپ کی اسی محبت و انکساری نے
آپ کا مرید بنادیا ہے
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
طالب كشميري — جنوری 11، 2016 3:50 شام
میرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
شکریہ پیارے بھائی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DB%92.87040/