پنجابی لغت

محمدابوعبداللہ — اکتوبر 16، 2015 6:02 شام
پنجابی کی بہترین لغت کونسی ہے؟
فلک شیر — اکتوبر 16، 2015 7:27 شام
دو جلدوں میں پنجابی اردو لغت مبارک خاں صاحب نے مرتب کی ہے اور لاہور میں سانجھ پبلیکیشنز ٹمپل روڈ سے مل سکتی ہے..........اور اہل علم میں اسے قبول حاصل ہے اور کافی تحسین بھی ہوئی ہے اس کی۔
دوست — اکتوبر 16، 2015 7:52 شام
پنجابی ادبی بورڈ کی پنجابی اردو لغت بھی دو جلدوں والی ہے۔ سردار محمد خان صاحب ہیں کوئی ان کی۔
محمدابوعبداللہ — اکتوبر 17، 2015 7:03 صبح
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D9%84%D8%BA%D8%AA.85254/