چل سکُولے چلیے دوویں

عبدالقیوم چوہدری — جنوری 16، 2021 6:09 صبح
چل سکُولے چلیے دوویں
کچّی دا چل قاعدہ پڑھئیے
کِسے دے کولوں گاچی لے کے
تختی دھو کے دُھپّے دھر کے
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
جدوں سکولوں چھٹی ہووے
پنڈوں باہر مکئی دی بنّی
اُتّے چادر سَٹ کے بہئیے
اک دوجے نال گلّاں کریئے
اک دوجے دے درد ونڈائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
کچّا ویہڑا لبھئیے کِدھروں
جس دی چپّہ چپّہ بُھبّھل
ہتھاں دے نال دُور ہٹا کے
شاہ شٹاپو کھیڈن دے لئی
گاٹی دے نال خانے واھئیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اَج دے دِن نوں عید سمجھ کے
سوہنے دھوتے کپڑے پا کے
بوھڑ دے وڈھے ڈاھن دے اُتّے
سن دا موٹا رسا پا کے
واری واری پینگ چڑھائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
ڈیرے تے کُھوہ وگدا ہووے
نسّے بھجے جائیے دوویں
گاہدی اُتّے جُھوٹے لَئیے
ٹِنڈاں وِچّوں پانی پی کے
اولو دے وِچ خوب نہائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
تُوں میں ھوئیے کمرے اندر
باھروں چا کوئی کُنڈی لاوے
اَسیں دوویں رَل کے اندر
چِیکاں ماریئے ، شور مچائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اک دوجے نال مِلن گِلن تُوں
بھانویں گھر دے روکن سانوں
فیر وی اسیں لُک لُکا کے
چَن دی لو وِچ اَدّھی راتیں
کوٹھے اُتّے چکّر لائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
۔۔۔
نامعلوم
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 16، 2021 6:48 صبح
ناسٹالجیا!!!
خوبصورت!
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 16، 2021 7:36 صبح
بلاشبہ۔
شکریہ۔ :)
ماہی احمد — جنوری 16، 2021 8:15 صبح
چل سکُولے چلیے دوویں
کچّی دا چل قاعدہ پڑھئیے
کِسے دے کولوں گاچی لے کے
تختی دھو کے دُھپّے دھر کے
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
جدوں سکولوں چھٹی ہووے
پنڈوں باہر مکئی دی بنّی
اُتّے چادر سَٹ کے بہئیے
اک دوجے نال گلّاں کریئے
اک دوجے دے درد ونڈائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
کچّا ویہڑا لبھئیے کِدھروں
جس دی چپّہ چپّہ بُھبّھل
ہتھاں دے نال دُور ہٹا کے
شاہ شٹاپو کھیڈن دے لئی
گاٹی دے نال خانے واھئیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اَج دے دِن نوں عید سمجھ کے
سوہنے دھوتے کپڑے پا کے
بوھڑ دے وڈھے ڈاھن دے اُتّے
سن دا موٹا رسا پا کے
واری واری پینگ چڑھائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
ڈیرے تے کُھوہ وگدا ہووے
نسّے بھجے جائیے دوویں
گاہدی اُتّے جُھوٹے لَئیے
ٹِنڈاں وِچّوں پانی پی کے
اولو دے وِچ خوب نہائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
تُوں میں ھوئیے کمرے اندر
باھروں چا کوئی کُنڈی لاوے
اَسیں دوویں رَل کے اندر
چِیکاں ماریئے ، شور مچائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اک دوجے نال مِلن گِلن تُوں
بھانویں گھر دے روکن سانوں
فیر وی اسیں لُک لُکا کے
چَن دی لو وِچ اَدّھی راتیں
کوٹھے اُتّے چکّر لائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
۔۔۔
نامعلوم
حالانکہ میرا سکول ٹائم ایسا نہیں تھا لیکن پھر بھی میری آنکھوں میں آنسو آگئے... بہت خوبصورت:)
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 16، 2021 8:40 صبح
حالانکہ میرا سکول ٹائم ایسا نہیں تھا لیکن پھر بھی میری آنکھوں میں آنسو آگئے... بہت خوبصورت:)
:):)
محمد تابش صدیقی — جنوری 16، 2021 9:01 صبح
بہت خوب
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
ہمارے دادا بہت عمدہ قلم بناتے تھے، اور ہمارے ماسٹر بھی انھیں سے گھڑواتے تھے۔ :D
کلاس کے اکثر بچے بغیر گھڑے قلم سے ہی لکھ لاتے تھے۔
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 16، 2021 11:17 صبح
کلاس کے اکثر بچے بغیر گھڑے قلم سے ہی لکھ لاتے تھے۔
میں بھی ہمیشہ اکثر یت میں ہی رہا۔ :D
ایس ایس ساگر — جنوری 16، 2021 12:12 شام
بہت اعلیٰ عبدالقیوم چوہدری بھائی۔
شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
شمشاد — جنوری 16، 2021 2:05 شام
بہت ہی خوبصورت یادیں، بہت ہی خوبصورت کلام۔
چوہدری صاحب بہت شکریہ بچپن میں لے جانے کا۔
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 16، 2021 3:25 شام
بہت اعلیٰ عبدالقیوم چوہدری بھائی۔
شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
شکریہ ساگر بھائی۔
بہت ہی خوبصورت یادیں، بہت ہی خوبصورت کلام۔
چوہدری صاحب بہت شکریہ بچپن میں لے جانے کا۔
نوازش جناب۔
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 23، 2021 3:29 شام
لیجیے اس نظم کا اردو ترجمہ کرنے کی ہماری کوشش ملاحظہ فرمائیے! پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے۔
چل اسکول چلیں ہم دونوں
کچّی کا ہم قاعدہ پڑھ لیں
کِسی سے کچی مٹی لے کر
تختی دھو کر دُھوپ میں رکھ کر
ماسٹر جی سے قلم بنوائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
جب اسکول کی چھٹی ہوگی
گاؤں کے باہر کھیت میں چھُپ کر
چادر اُوپر تان کے بیٹھیں
آپس میں ہم باتیں کرلیں
دل کے دکھڑے سب ہی کہہ دیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
نرم زمین کہاں سے ڈھونڈیں
خار و خس سے اٹی ہوئی ہو
ہاتھ سے اِن خاروں کو ہٹاکر
ٹھیکرے سے پھر خانے کھینچیں
اپنی اپنی باری کھیلیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
اَج کے دن کو عید سمجھ کر
صاف چمکتے کپڑے پہنیں
برگد کی اونچی ٹہنی پر
رسے کا اِک جھولا ڈالیں
باری باری پینگ بڑھائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
رہٹ جو ڈیرے پر چلتا ہو
دونوں بھاگے دوڑے جائیں
جھولے پر پھر پینگیں لے لیں
مٹکے سے تب پانی پی کر
رہٹ پہ جاکر خوب نہائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
دونوں ہوں کمرے کے اندر
کُنڈی کوئی باہر سے لگادے
ہم دونوں پھر گھبراجائیں
چِیخیں ماریں، شور مچائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
آپس میں ملنے جُلنے سے
چاہے گھر والے بھی روکیں
تب بھی دونوں چھُپ کر سب سے
آدھی رات کے سناٹے میں
کوٹھے پر جلدی چڑھ جائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
چل سکُولے چلیے دوویں
کچّی دا چل قاعدہ پڑھئیے
کِسے دے کولوں گاچی لے کے
تختی دھو کے دُھپّے دھر کے
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
جدوں سکولوں چھٹی ہووے
پنڈوں باہر مکئی دی بنّی
اُتّے چادر سَٹ کے بہئیے
اک دوجے نال گلّاں کریئے
اک دوجے دے درد ونڈائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
کچّا ویہڑا لبھئیے کِدھروں
جس دی چپّہ چپّہ بُھبّھل
ہتھاں دے نال دُور ہٹا کے
شاہ شٹاپو کھیڈن دے لئی
گاٹی دے نال خانے واھئیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اَج دے دِن نوں عید سمجھ کے
سوہنے دھوتے کپڑے پا کے
بوھڑ دے وڈھے ڈاھن دے اُتّے
سن دا موٹا رسا پا کے
واری واری پینگ چڑھائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
ڈیرے تے کُھوہ وگدا ہووے
نسّے بھجے جائیے دوویں
گاہدی اُتّے جُھوٹے لَئیے
ٹِنڈاں وِچّوں پانی پی کے
اولو دے وِچ خوب نہائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
تُوں میں ھوئیے کمرے اندر
باھروں چا کوئی کُنڈی لاوے
اَسیں دوویں رَل کے اندر
چِیکاں ماریئے ، شور مچائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اک دوجے نال مِلن گِلن تُوں
بھانویں گھر دے روکن سانوں
فیر وی اسیں لُک لُکا کے
چَن دی لو وِچ اَدّھی راتیں
کوٹھے اُتّے چکّر لائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
۔۔۔
نامعلوم
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 23، 2021 3:54 شام
لیجیے اس نظم کا اردو ترجمہ کرنے کی ہماری کوشش ملاحظہ فرمائیے! پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے۔
چل اسکول چلیں ہم دونوں
کچّی کا ہم قاعدہ پڑھ لیں
کِسی سے کچی مٹی لے کر
تختی دھو کر دُھوپ میں رکھ کر
ماسٹر جی سے قلم بنوائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
جب اسکول کی چھٹی ہوگی
گاؤں کے باہر کھیت میں چھُپ کر
چادر اُوپر تان کے بیٹھیں
آپس میں ہم باتیں کرلیں
دل کے دکھڑے سب ہی کہہ دیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
نرم زمین کہاں سے ڈھونڈیں
خار و خس سے اٹی ہوئی ہو
ہاتھ سے اِن خاروں کو ہٹاکر
ٹھیکرے سے پھر خانے کھینچیں
اپنی اپنی باری کھیلیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
اَج کے دن کو عید سمجھ کر
صاف چمکتے کپڑے پہنیں
برگد کی اونچی ٹہنی پر
رسے کا اِک جھولا ڈالیں
باری باری پینگ بڑھائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
رہٹ جو ڈیرے پر چلتا ہو
دونوں بھاگے دوڑے جائیں
جھولے پر پھر پینگیں لے لیں
مٹکے سے تب پانی پی کر
رہٹ پہ جاکر خوب نہائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
دونوں ہوں کمرے کے اندر
کُنڈی کوئی باہر سے لگادے
ہم دونوں پھر گھبراجائیں
چِیخیں ماریں، شور مچائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
آپس میں ملنے جُلنے سے
چاہے گھر والے بھی روکیں
تب بھی دونوں چھُپ کر سب سے
آدھی رات کے سناٹے میں
کوٹھے پر جلدی چڑھ جائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں

اکا دکا اشعار میں نفس مضمون بدل گیا ہے لیکن ایک شاندار اور بہترین کاوش۔ زبردست (y)(y)(y)
Haider Sufi — جنوری 23، 2021 4:34 شام
بہترین
شکریہ جناب
Mariakhalid — جنوری 23، 2021 4:39 شام
بہت کمال
ام عبدالوھاب — جنوری 23، 2021 4:59 شام
چل سکُولے چلیے دوویں
کچّی دا چل قاعدہ پڑھئیے
کِسے دے کولوں گاچی لے کے
تختی دھو کے دُھپّے دھر کے
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
جدوں سکولوں چھٹی ہووے
پنڈوں باہر مکئی دی بنّی
اُتّے چادر سَٹ کے بہئیے
اک دوجے نال گلّاں کریئے
اک دوجے دے درد ونڈائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
ْْْْ
کچّا ویہڑا لبھئیے کِدھروں
جس دی چپّہ چپّہ بُھبّھل
ہتھاں دے نال دُور ہٹا کے
شاہ شٹاپو کھیڈن دے لئی
گاٹی دے نال خانے واھئیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اَج دے دِن نوں عید سمجھ کے
سوہنے دھوتے کپڑے پا کے
بوھڑ دے وڈھے ڈاھن دے اُتّے
سن دا موٹا رسا پا کے
واری واری پینگ چڑھائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
ڈیرے تے کُھوہ وگدا ہووے
نسّے بھجے جائیے دوویں
گاہدی اُتّے جُھوٹے لَئیے
ٹِنڈاں وِچّوں پانی پی کے
اولو دے وِچ خوب نہائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
تُوں میں ھوئیے کمرے اندر
باھروں چا کوئی کُنڈی لاوے
اَسیں دوویں رَل کے اندر
چِیکاں ماریئے ، شور مچائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اک دوجے نال مِلن گِلن تُوں
بھانویں گھر دے روکن سانوں
فیر وی اسیں لُک لُکا کے
چَن دی لو وِچ اَدّھی راتیں
کوٹھے اُتّے چکّر لائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
۔۔۔
نامعلوم
ْبہت شاندار۔۔۔۔۔لاجواب
ام عبدالوھاب — جنوری 23، 2021 5:02 شام
لیجیے اس نظم کا اردو ترجمہ کرنے کی ہماری کوشش ملاحظہ فرمائیے! پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے۔
چل اسکول چلیں ہم دونوں
کچّی کا ہم قاعدہ پڑھ لیں
کِسی سے کچی مٹی لے کر
تختی دھو کر دُھوپ میں رکھ کر
ماسٹر جی سے قلم بنوائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
جب اسکول کی چھٹی ہوگی
گاؤں کے باہر کھیت میں چھُپ کر
چادر اُوپر تان کے بیٹھیں
آپس میں ہم باتیں کرلیں
دل کے دکھڑے سب ہی کہہ دیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
نرم زمین کہاں سے ڈھونڈیں
خار و خس سے اٹی ہوئی ہو
ہاتھ سے اِن خاروں کو ہٹاکر
ٹھیکرے سے پھر خانے کھینچیں
اپنی اپنی باری کھیلیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
اَج کے دن کو عید سمجھ کر
صاف چمکتے کپڑے پہنیں
برگد کی اونچی ٹہنی پر
رسے کا اِک جھولا ڈالیں
باری باری پینگ بڑھائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
رہٹ جو ڈیرے پر چلتا ہو
دونوں بھاگے دوڑے جائیں
جھولے پر پھر پینگیں لے لیں
مٹکے سے تب پانی پی کر
رہٹ پہ جاکر خوب نہائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
دونوں ہوں کمرے کے اندر
کُنڈی کوئی باہر سے لگادے
ہم دونوں پھر گھبراجائیں
چِیخیں ماریں، شور مچائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
آپس میں ملنے جُلنے سے
چاہے گھر والے بھی روکیں
تب بھی دونوں چھُپ کر سب سے
آدھی رات کے سناٹے میں
کوٹھے پر جلدی چڑھ جائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
واہ واہ،سر کمال کردیاآپ نے۔نظم کو نظم میں ہے ٹرانسلیٹ کر دیاہے۔
کمال است لاجواب است
Ali Baba — جنوری 25، 2021 6:55 صبح
اکا دکا اشعار میں نفس مضمون بدل گیا ہے لیکن ایک شاندار اور بہترین کاوش۔ زبردست (y)(y)(y)
جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کی اس کسر نفسی سے فیض احمد فیض یاد آ گئے۔
پاکستان کے ایک ماہر معاشیات تھے ڈاکٹر محبوب الحق (وہی بائیس خاندانوں والے)۔ انہوں نے کسی زمانے میں فیض احمد فیض کی نظمیں پکڑیں اور انگریزی میں ترجمہ کر ڈالیں۔ کسی نے فیض صاحب سے کہا کہ محبوب الحق نے آپ کی نظموں کا انگریزی ترجمہ کیا ہے، آپ کی کیا رائے ہے۔ فیض مسکرائے اور اپنے روایتی دھیمے لہجے میں کہنے لگے کہ اچھا ہی ہے، لیکن میں سوچتا ہوں کہ مترجم کو دونوں پر نہ سہی کم از کم ایک زبان پر تو عبور حاصل ہونا چاہیئے۔
یہی کچھ اس نظم کے ترجمے کا چکر ہے، نہ جانے مجھے کیوں لگتا ہے کہ مترجم کو ان پنجابی الفاظ جو نظم میں آئے ہیں، کا مطلب ہی علم نہیں:
بنّی
چادر سَٹنا
بُھبّھل
شاہ شٹاپو
گاہدی
جُھوٹے لینا
ٹِنڈاں (کھوہ دیاں)
اولو دے
وغیرہ
جاسمن — جنوری 25، 2021 11:04 صبح
جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کی اس کسر نفسی سے فیض احمد فیض یاد آ گئے۔
پاکستان کے ایک ماہر معاشیات تھے ڈاکٹر محبوب الحق (وہی بائیس خاندانوں والے)۔ انہوں نے کسی زمانے میں فیض احمد فیض کی نظمیں پکڑیں اور انگریزی میں ترجمہ کر ڈالیں۔ کسی نے فیض صاحب سے کہا کہ محبوب الحق نے آپ کی نظموں کا انگریزی ترجمہ کیا ہے، آپ کی کیا رائے ہے۔ فیض مسکرائے اور اپنے روایتی دھیمے لہجے میں کہنے لگے کہ اچھا ہی ہے، لیکن میں سوچتا ہوں کہ مترجم کو دونوں پر نہ سہی کم از کم ایک زبان پر تو عبور حاصل ہونا چاہیئے۔
یہی کچھ اس نظم کے ترجمے کا چکر ہے، نہ جانے مجھے کیوں لگتا ہے کہ مترجم کو ان پنجابی الفاظ جو نظم میں آئے ہیں، کا مطلب ہی علم نہیں:
بنّی
چادر سَٹنا
بُھبّھل
شاہ شٹاپو
گاہدی
جُھوٹے لینا
ٹِنڈاں (کھوہ دیاں)
اولو دے
وغیرہ

معاف کیجیے گا علی بابا! اپنا شمار ان لوگوں میں کروائیے جو اچھے پہلوؤں پہ توجہ مرکوز کرتے ہیں۔
اگر کسی لفظ/الفاظ کا درست ترجمہ نہیں ہو سکا ہوتا تو لوگ بتا دیتے ہیں اور انھیں شامل/درست کر لیا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایسا بڑا مسئلہ تو نہیں۔
بہرحال کسی کلام کو تعریف کی سند عطا کرنے کا محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا یہ خاص انداز ہے۔ یہ ان کی محبت، خلوص اور بڑا پن ہے۔ ورنہ اتنا وقت دینا اور اتنی محنت کون کرتا ہے!:)
جاسمن — جنوری 25، 2021 11:08 صبح
چل سکُولے چلیے دوویں
کچّی دا چل قاعدہ پڑھئیے
کِسے دے کولوں گاچی لے کے
تختی دھو کے دُھپّے دھر کے
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
جدوں سکولوں چھٹی ہووے
پنڈوں باہر مکئی دی بنّی
اُتّے چادر سَٹ کے بہئیے
اک دوجے نال گلّاں کریئے
اک دوجے دے درد ونڈائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
کچّا ویہڑا لبھئیے کِدھروں
جس دی چپّہ چپّہ بُھبّھل
ہتھاں دے نال دُور ہٹا کے
شاہ شٹاپو کھیڈن دے لئی
گاٹی دے نال خانے واھئیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اَج دے دِن نوں عید سمجھ کے
سوہنے دھوتے کپڑے پا کے
بوھڑ دے وڈھے ڈاھن دے اُتّے
سن دا موٹا رسا پا کے
واری واری پینگ چڑھائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
ڈیرے تے کُھوہ وگدا ہووے
نسّے بھجے جائیے دوویں
گاہدی اُتّے جُھوٹے لَئیے
ٹِنڈاں وِچّوں پانی پی کے
اولو دے وِچ خوب نہائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
تُوں میں ھوئیے کمرے اندر
باھروں چا کوئی کُنڈی لاوے
اَسیں دوویں رَل کے اندر
چِیکاں ماریئے ، شور مچائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
اک دوجے نال مِلن گِلن تُوں
بھانویں گھر دے روکن سانوں
فیر وی اسیں لُک لُکا کے
چَن دی لو وِچ اَدّھی راتیں
کوٹھے اُتّے چکّر لائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دُھرائیے
۔۔۔
نامعلوم

ودھیا۔ بہت ودھیا۔ کیس دور وچ لے گیا اے شاعر! بہت سوہنڑیاں یاداں۔ :) حق ہا!
تختی، گاچی، قلم، سہیلی، بنے، ۔۔۔۔۔:)
جاسمن — جنوری 25، 2021 11:09 صبح
لیجیے اس نظم کا اردو ترجمہ کرنے کی ہماری کوشش ملاحظہ فرمائیے! پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے۔
چل اسکول چلیں ہم دونوں
کچّی کا ہم قاعدہ پڑھ لیں
کِسی سے کچی مٹی لے کر
تختی دھو کر دُھوپ میں رکھ کر
ماسٹر جی سے قلم بنوائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
جب اسکول کی چھٹی ہوگی
گاؤں کے باہر کھیت میں چھُپ کر
چادر اُوپر تان کے بیٹھیں
آپس میں ہم باتیں کرلیں
دل کے دکھڑے سب ہی کہہ دیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
نرم زمین کہاں سے ڈھونڈیں
خار و خس سے اٹی ہوئی ہو
ہاتھ سے اِن خاروں کو ہٹاکر
ٹھیکرے سے پھر خانے کھینچیں
اپنی اپنی باری کھیلیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
اَج کے دن کو عید سمجھ کر
صاف چمکتے کپڑے پہنیں
برگد کی اونچی ٹہنی پر
رسے کا اِک جھولا ڈالیں
باری باری پینگ بڑھائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
رہٹ جو ڈیرے پر چلتا ہو
دونوں بھاگے دوڑے جائیں
جھولے پر پھر پینگیں لے لیں
مٹکے سے تب پانی پی کر
رہٹ پہ جاکر خوب نہائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
دونوں ہوں کمرے کے اندر
کُنڈی کوئی باہر سے لگادے
ہم دونوں پھر گھبراجائیں
چِیخیں ماریں، شور مچائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں
آپس میں ملنے جُلنے سے
چاہے گھر والے بھی روکیں
تب بھی دونوں چھُپ کر سب سے
آدھی رات کے سناٹے میں
کوٹھے پر جلدی چڑھ جائیں
آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں

بہت خوب! بہت خوبصورت منظوم ترجمہ ہے۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D9%84-%D8%B3%DA%A9%D9%8F%D9%88%D9%84%DB%92-%DA%86%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%AF%D9%88%D9%88%DB%8C%DA%BA.114756/