یار کتابی

فاطمہ شیخ — اپریل 17، 2017 2:57 شام
رنگ رنگیلا، چھیل چھبیلا
یار کتابی
نین شرابی، ہونٹ عنابی
نِمّا نِمّا ہسدا سوہنا
دُوروں دُوروں تکدا ہائے
ہائے ربّا دل مر جانا، مچھی وانگوں تڑفی جائے
پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
ساہواں اندر بھانبھڑ بلّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
اندروں اندری وَلدی جانواں
پِٹ سیاپا، کِتھے جانواں
رومانہ چوہدری — اپریل 21، 2017 4:14 شام
لاجواب، کلاسیک:)
اندروں اندری وَلدی جانواں

پنجابی کے ماجھی لہجہ (پاکپتن سے گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے نارووال تک پھیلے ہوئے علاقے) میں استعمال ہوئے الفاظ کو شاہ مکھی میں پنجابی املاء کا معیار مانا گیا ہے۔ آپ کا تمام پنجابی کلام نہایت خوبصورت ہے، کوشش کیجیے کہ اسی لہجے کو پنجابی لکھنے کے لیے استعمال کریں۔ :)
ایچ اے خان — اپریل 21، 2017 4:21 شام
لاجواب، کلاسیک:)
پنجابی کے ماجھی لہجہ (پاکپتن سے گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے نارووال تک پھیلے ہوئے علاقے) میں استعمال ہوئے الفاظ کو شاہ مکھی میں پنجابی املاء کا معیار مانا گیا ہے۔ آپ کا تمام پنجابی کلام نہایت خوبصورت ہے، کوشش کیجیے کہ اسی لہجے کو پنجابی لکھنے کے لیے استعمال کریں۔ :)

ضرور
مگر پنجابی زمرے میں
ایچ اے خان — اپریل 21، 2017 4:31 شام
رنگ رنگیلا، چھیل چھبیلا
یار کتابی
نین شرابی، ہونٹ عنابی
نِمّا نِمّا ہسدا سوہنا
دُوروں دُوروں تکدا ہائے

ہائے ربّا دل مر جانا، مچھی وانگوں تڑفی جائے
پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
ساہواں اندر بھانبھڑ بلّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
اندروں اندری وَلدی جانواں
پِٹ سیاپا، کِتھے جانواں

یہ مچھی پنجابی لفظ ہے
ہمارے یہاں مکرانی بولتے ہیں
فاطمہ شیخ — اپریل 21، 2017 6:12 شام
لاجواب، کلاسیک:)
پنجابی کے ماجھی لہجہ (پاکپتن سے گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے نارووال تک پھیلے ہوئے علاقے) میں استعمال ہوئے الفاظ کو شاہ مکھی میں پنجابی املاء کا معیار مانا گیا ہے۔ آپ کا تمام پنجابی کلام نہایت خوبصورت ہے، کوشش کیجیے کہ اسی لہجے کو پنجابی لکھنے کے لیے استعمال کریں۔ :)
آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ
میں آپ سے جلد رابطہ کروں گی
میری رہنمائی فرمائیے گا
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 21، 2017 10:02 شام
پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
ساہواں اندر بھانبھڑ بلّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
ہالوئے۔۔۔۔۔۔
سواد آ گیا۔ وا جی وا
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 5:03 صبح
ہالوئے۔۔۔۔۔۔
سواد آ گیا۔ وا جی وا
بہت شکریہ
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 22، 2017 5:49 صبح
ہمیشہ کی طرح ہی لاجواب ۔ کبھی کبھا ر مجھے لگتا ہے آپ کسی اور کا کلام شئیر کرتی ہیں ۔ پھر سوچتا ہوں کہ نہیں آپ سچ میں بہت ٹیلنٹڈ ہیں ۔ اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ
پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
اس کیفیت کے بعد اگر تصور کیا جائے تو شاید کچھ ایسی صورتِ حال پیدا ہو جاتی ہے
کہ بندہ دیکھے اور بندے کا تراہ نکل جائے:LOL:
Untitled.png
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 7:11 صبح
ہمیشہ کی طرح ہی لاجواب ۔ کبھی کبھا ر مجھے لگتا ہے آپ کسی اور کا کلام شئیر کرتی ہیں ۔ پھر سوچتا ہوں کہ نہیں آپ سچ میں بہت ٹیلنٹڈ ہیں ۔ اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ
اس کیفیت کے بعد اگر تصور کیا جائے تو شاید کچھ ایسی صورتِ حال پیدا ہو جاتی ہے
کہ بندہ دیکھے اور بندے کا تراہ نکل جائے:LOL:
Untitled.png
ھا ھا ھا ھا
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 24، 2017 5:22 صبح
ھا ھا ھا ھا
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
کوئی نئیں کُڑئیے شکریہ کاہدا ۔ تیرا حق اے داد وصول کرنا اینے ودھیا کلام لئی ۔
فرخ منظور — اپریل 27، 2017 8:12 شام
رنگ رنگیلا، چھیل چھبیلا
یار کتابی
نین شرابی، ہونٹ عنابی
نِمّا نِمّا ہسدا سوہنا
دُوروں دُوروں تکدا ہائے

ہائے ربّا دل مر جانا، مچھی وانگوں تڑفی جائے
پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
ساہواں اندر بھانبھڑ بلّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
اندروں اندری وَلدی جانواں
پِٹ سیاپا، کِتھے جانواں

کیہ ایہ واقعی تہاڈا کلام اے؟
فاطمہ شیخ — اپریل 28، 2017 1:20 صبح
کیہ ایہ واقعی تہاڈا کلام اے؟
جی
فرخ منظور — اپریل 28، 2017 5:22 صبح

کمال اے فیر تے۔ مزید تبصرہ تہاڈا ہور کلام ویکھ کے فرصت وچ کرنا۔
فاطمہ شیخ — اپریل 28، 2017 5:25 صبح
کمال اے فیر تے۔ مزید تبصرہ تہاڈا ہور کلام ویکھ کے فرصت وچ کرنا۔
جی بہت شکریہ
سلامت رہیں
کلموہی — اپریل 28، 2017 6:05 صبح
اچھا ہے اچھا ہے:applause::applause:
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
بہن جی مڑکا کی ہوندا:nerd:
پِٹ سیاپا، کِتھے جانواں
ہاہا۔۔یہ پڑھ کے مزا آ گیا۔۔I love پٹ سیاپا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
فاطمہ شیخ — اپریل 28، 2017 6:18 صبح
اچھا ہے اچھا ہے:applause::applause:
بہن جی مڑکا کی ہوندا:nerd:
ہاہا۔۔یہ پڑھ کے مزا آ گیا۔۔I love پٹ سیاپا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بہت شکریہ
مڑکا" پسینے" کو کہا جاتا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%DB%8C.95855/