غالبا ظہیر بھائی کا مسلک یہ ہے:
تو برائے وصل کردن آمدی
نے برائے فصل کردن آمدی
غالبا ظہیر بھائی کا مسلک یہ ہے:
اچھی ہے۔ روایتی مضامین اور مطالب ہیں جو بہت دفعہ پڑھنے کو ملتے ہیں۔
نوازش! بہت شکریہ جناب! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے!
عبید بھائی ، بلی کو دیکھتے کے ساتھ ہی جھٹ دینی سے مارنا ہوتا ہے ۔ ورنہ بعد میں اثر الٹا ہوجاتا ہے ۔
ان ڈھیٹوں کو قرنطینہ میں ڈال کر سیدھا کردیجئے۔
عبید بھائی، ویسے میرا اصل مسلک تو کچھ یوں ہے: من برائے غزل پوسٹن آمدم
اس کا حل یہی ہے کہ مصرعوں کی لمبائی کے چکر میں نہ پڑیں، یہ زحمت کتاب پبلش کرنے والے کو کرنے دیں۔
نوازش، بہت شکریہ !
ان شاء اللہ بہت جلد تابش بھائی ۔
ظہیر بھائی میں نے آپ کی یہ غزل ’’ایک خوبصورت انتخاب‘‘کے عنوان سے شاعری اورمصوری کے زمرے میں نئی لڑی بنا کر بطورِ امیج پوسٹ کی ہے ۔۔۔۔ذرا آپ ملاحظہ فرمائیے گا اور اپنی رائے سے مطلع فرمائیے گا۔
شکریہ خلیل بھائی استعانتِ خاص کا بہت بہت شکریہ۔
نوازش! بہت شکریہ پیرزادہ صاحب !
بہت بہت شکریہ ! بڑی نوازش!
جزاکم اللہ خیرا محترمی۔ الحمدللہ بخیر و عافیت ہوں۔ ان شاءاللہ تعمیل ہوگی۔
بہت شکریہ سائرہ! بہت نوازش! اللہ آپ کو خوش رکھے!
اس ترکیب سے مراد افسانہ زیست ہے؟