آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 4، 2013 9:52 صبح
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 3:55 شام
:)
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 6، 2013 3:56 شام
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
مزیدار مزیدار
متلاشی — مارچ 6، 2013 3:58 شام
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
بہت خوب جناب اسامہ سرسری صاحب۔۔۔!
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 4:00 شام
شکریہ شکریہ۔
بہت خوب جناب اسامہ سرسری صاحب۔۔۔ !
بہت شکریہ جناب۔
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:16 شام
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
آہم آہمم تھوڑا اور شرارتی ہو جاؤں :pنااااااااااااااااا بری بات
ویل ڈن انکل :thumbsup:
ملائکہ — مارچ 6، 2013 4:20 شام
:p جسکی منگنی ہو اسکو ایسے مبارک باد دیں تو کتنا مزا آئے
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:21 شام
:p جسکی منگنی ہو اسکو ایسے مبارک باد دیں تو کتنا مزا آئے
اسے شاید اتنا مزا نہ آئے کہ اتنی سادگی میری ہی منگنی پر کیوں :p
ملائکہ — مارچ 6، 2013 4:23 شام
اسے شاید اتنا مزا نہ آئے کہ اتنی سادگی میری ہی منگنی پر کیوں :p

:) سادگی ہی تو اچھی لگتی ہے
نیلم — مارچ 6، 2013 4:25 شام
:D
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:25 شام
:) سادگی ہی تو اچھی لگتی ہے
بلکل سادگی ہی میں خوبصورتی ہے اگر وہ واقعی سادگی ہو :)
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:26 شام
:rollingonthefloor: یہ ہنستے ہوئے آپکو نیلی ہوجانا چاہیئے تھا آپ ہری ہو جاتی ہیں ہی ہی ہی
نیلم — مارچ 6، 2013 4:27 شام
:rollingonthefloor: یہ ہنستے ہوئے آپکو نیلی ہوجانا چاہیئے تھا آپ ہری ہو جاتی ہیں ہی ہی ہی
نیلی میں پیلی ملا دو تو ہری :D
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:28 شام
نیلی میں پیلی ملا دو تو ہری :D
تو اتنا نیلا پیلا ہرا ہونے کی ضرورت کیا ویسے :p
فاتح — مارچ 6، 2013 4:28 شام
واہ خوب ہے۔ ٹیگ کر کے یاد فرمانے پر ممنون ہوں
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:29 شام
واہ خوب ہے۔ ٹیگ کر کے یاد فرمانے پر ممنون ہوں
آپ آسان زبان میں ہی کہہ دیتے فاتح بھائی :p
نیلم — مارچ 6، 2013 4:29 شام
تو اتنا نیلا پیلا ہرا ہونے کی ضرورت کیا ویسے :p
بہار آگئی ہے نہ اور ویسے بھی رنگ ہو تو زندگی بھی رنگین ہوتی جاتی ہے :D
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:31 شام
بہار آگئی ہے نہ اور ویسے بھی رنگ ہو تو زندگی بھی رنگین ہوتی جاتی ہے :D
اچھاااااااااااااااااااااااااااا کون سا رنگ ہو نیلا یا پیلا یا پھر ہرا :p
فاتح — مارچ 6، 2013 4:31 شام
آپ آسان زبان میں ہی کہہ دیتے فاتح بھائی :p
چلو تم ترجمہ کر دو بیٹا آسان زبان میں :)
نیلم — مارچ 6، 2013 4:32 شام
اچھاااااااااااااااااااااااااااا کون سا رنگ ہو نیلا یا پیلا یا پھر ہرا :p
سارے ہی :D
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%DA%BE%DB%8C-%D8%AA%D9%85%DA%BE%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.60647/