آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:32 شام
چلو تم ترجمہ کر دو بیٹا آسان زبان میں :)
لیں مجے کیا پتہ ٹیگ کی اردو کیا ہوتا ہے :p
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:33 شام
کون سا کلر زادا رانگین ہے یہ بتا دیں نا اب ;)
فاتح — مارچ 6، 2013 4:33 شام
لیں مجے کیا پتہ ٹیگ کی اردو کیا ہوتا ہے :p
تیغ :laughing:
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:34 شام
کیا واقعی فاتح بھائی :cautious:
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:35 شام
ویسے آپ نے میری پوئٹری نہیں پرھی نا :cautious: ۔۔۔آپکو پتہ ہے میں بھی اب شاعر ہوں آپکی طرح لیکن رونی کھانی شاعر نہیں ہوں :rolleyes::p
نیلم — مارچ 6، 2013 4:38 شام
کون سا کلر زادا رانگین ہے یہ بتا دیں نا اب ;)
رنگین ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ :D
سونگ یاد دلا دیا عینی تم نے تو :D
میرا خیال ہے ریڈ :D
مہ جبین — مارچ 6، 2013 5:05 شام
:mrgreen:
لالہ رخ — مارچ 6، 2013 5:24 شام
خوب ہے بھئی
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:32 شام
واہ خوب ہے۔ ٹیگ کر کے یاد فرمانے پر ممنون ہوں
بہت شکریہ جناب۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:39 شام
جزاکما اللہ خیرا۔
محمداحمد — مارچ 6، 2013 6:23 شام
واہ۔۔۔۔! بہت خوب :)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 7:10 شام
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔:)
عینی شاہ — مارچ 7، 2013 5:17 صبح
رنگین ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ :D
سونگ یاد دلا دیا عینی تم نے تو :D
میرا خیال ہے ریڈ :D
اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو ریڈ وااااااااااااااااااااااووووووووووووووووووووو:dancing:;)
امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 9:08 صبح
:) سادگی ہی تو اچھی لگتی ہے
میرا خیال ہے "منگنی" ہی اچھی لگتی ہے۔
بس "سادگی" سے ہونے کی بجائے "لڑکی" سے ہونی چاہیئے :p
امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 9:24 صبح
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک

تحفہ نہ گفٹ لائے، کھانے مٹھائی آئے
ایسے ہی دے رہے ہوآدھی ہمیں مبارک
حد ہے ستمگری کی، ظلموں کی انتہا ہے
"چنچل" تو لے گئے خود، "سادی" ہمیں مبارک؟
ملائکہ — مارچ 7، 2013 11:16 صبح
میرا خیال ہے "منگنی" ہی اچھی لگتی ہے۔
بس "سادگی" سے ہونے کی بجائے "لڑکی" سے ہونی چاہیئے :p

جی جی وہی نا لڑکی سے تو پر سادگی کو مدنظر بھی رکھا جائے:p
بنت عائشہ — مارچ 14، 2013 7:10 شام
ماشاءاللہ:)بہت خوب
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 14، 2013 7:33 شام
جزاکِ اللہ خیرا۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%DA%BE%DB%8C-%D8%AA%D9%85%DA%BE%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.60647/page-2