اردو محفل کو سلام

صائمہ شاہ — اکتوبر 29، 2012 9:06 شام
خوبصورت کلام آپ کے جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے محفل کے لیے ، داد قبول کیجیے
محمد وارث — اکتوبر 29، 2012 9:11 شام
خوبصورت کلام آپ کے جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے محفل کے لیے ، داد قبول کیجیے

جی بہت شکریہ آپ کا، نوازش آپ کی۔
محمد بلال اعظم — جنوری 25، 2013 3:04 شام
واہ
خوبصورت اشعار
عمراعظم — جنوری 25، 2013 3:30 شام
محفل تو آپ نے لوٹ لی وارث صاحب۔۔۔اب آپ کو ایسی ہی تخلیقات کے ساتھ آتے جاتے رہنا چاہئے۔
محمد یعقوب آسی — جنوری 25، 2013 3:50 شام
کیا محفلِ اردو کی کروں میں توصیف
ثانی ہے کوئی جس کا نہ کوئی ہے حریف​

واہ کیا کہنے! جناب محمد وارث صاحب۔
اس میں آپ کا بہت حصہ ہے، تسلیم !!!
محمد وارث — جنوری 26، 2013 7:18 صبح
نوازش آپ کی بلال صاحب، عمر صاحب اور قبلہ آسی صاحب، بہت شکریہ آپ سب کا۔
محمد یعقوب آسی — جنوری 26، 2013 7:20 صبح
۔۔۔۔۔۔۔۔​
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے​
بے نیازی تری عادت ہی سہی​
۔۔۔۔۔۔۔​
محمداحمد — جنوری 26، 2013 7:47 صبح
مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس دھاگے میں میرا بھی ایک تبصرہ تھا لیکن اب ڈھونڈے سے نہیں مل رہا۔ :) یا شاید سالگرہ کے کسی دھاگے میں ہو میری پوسٹ۔
بہرکیف ! ایک بار پھر ان خوبصورت اشعار اور اردو محفل کے لئے آپ کے جذبات (جو ہم سب کی دلی ترجمانی ہیں) پر ہماری بہت بہت داد اور مبارکباد قبول کیجے۔ :)
محمد وارث — جنوری 26، 2013 8:39 صبح
شکریہ احمد صاحب، نوازش آپ کی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.13117/page-3