

بہت محبت ہے آپ کی عامر بھائی!
آپ کہہ رہے ہیں تو یقین کر لیتا ہوں
دعاؤں کیلیے شکریہ
میں ملگئ کو russian dictionary میں سرگئی کے آس پاس ڈھونڈتا رہا
اس مترنم داد کیلیے بہت مشکور ہوں
بس آپ کی استادی کا احساس اب ہو رہا ہے نا
آئندہ کیلیے پکا ہو گیا
اردوئے معلیٰ کی یہ درگت ہوئی ہے آج
عاطف نے اب لگا لیے ہیں نانِ عین میم
جاری رکھیے۔۔۔۔مزا آئے گا
بہت شکریہ عدنان بھائی۔۔۔۔حسنِ نظر ہے آپ کا۔
بہت نوازش۔۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔داد کیلیے مشکور ہوں
