محمد خلیل الرحمٰن — فروری 16، 2017 1:33 شام
مزیدار مزیدار۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔
محمداحمد — فروری 17، 2017 11:31 صبح
واہ واہ واہ محمد احمد بھائی۔۔۔ کیا ہی خوب غزل ہے۔۔۔
مزیدار مزیدار۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔
بہت شکریہ فاتح بھائی اور محمد خلیل الرحمن بھائی!
ممنون ہوں۔
ظہیراحمدظہیر — فروری 17، 2017 5:05 شام
احمدؔ یہ خبر کون بتائے تجھے آکر
اس جگ میں نہیں کچھ بھی مری جان الل ٹپ
محمداحمد — فروری 18، 2017 10:23 صبح
احمدؔ یہ خبر کون بتائے تجھے آکر
اس جگ میں نہیں کچھ بھی مری جان الل ٹپ
جناب کی ذرہ نوازی ہے اور کچھ نہیں!
خوش رہیے۔
