شاید چچا غالب نے آپ کے لئے ہی کہا تھا
وفا کیسی کہاں کا عشق، جب سر پھوڑنا ہی ٹھرا
تو اے سنگدل تیرا ہی سنگِ آستاں کہوں ہو

شاید چچا غالب نے آپ کے لئے ہی کہا تھا

استادِ محترم بات تو پتے کی ہے لیکن یہ انکوائری کروانا پڑے گی کہ اصلی "خاکسار" ہے کون؟ کسرِ نفسی سے کام لوں تو یقینا انکوائری میری بھی شروع ہو جائے گی
شیزان بھیا بہت شکرگزار ہوں میں پیارے بھیا کا!
جناب!
شکریہ اسامہ سرسری بھیا!
کیا کروں استادِ محترم، سیالکوٹ کا پتیسہ، جلیبیاں، مربہ جات اور خاص کر حکیم صاحب کا شربت، کسے نعمت سے کم نہیں ہیں۔
استاد محمد یعقوب آسی صاحب!
شکریہ، آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں
لیجئے محمد وارث صاحب! آپ تو بچ گئے، اپنی فقیری کو البتہ ’’خطرہ‘‘ لاحق ہو گیا ہے، یا پھر جناب شوکت پرویز ’’لاحق‘‘ ہو گئے ہیں۔
جزاک اللہ استادِ محترم
شکریہ بھیا! آپ نے تو خوب دل کھول کر داد عنایت فرمائی ہے۔ شکریہ
اوووووووووووووووووووووووپس پکڑے گئے اب تو
یس یو آر نان سنس انڈر دی سٹینڈ، انگلش کمز ان مائی مینٹل کنڈیشن ویری گڈ، گڈر، گڈیسٹ، کیری انجوائیمنٹ آف سیکنڈ ویرائیٹی آف پولٹری۔۔۔