اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

سیدہ شگفتہ — جون 29، 2016 8:53 صبح
خوش رہیں اللہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین
آمین
ذوالفقار نقوی — جون 29، 2016 3:08 شام
خوش رہیں اللہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین
آمین ۔۔ثم آمین
ذوالفقار نقوی — جون 29، 2016 3:36 شام
ما شااللہ۔ سبحان اللہ۔ سر جی
خوشبوئے ھل اتا
کی وضاحت فرما دیجیے۔ مزید یہ کہ کیا اس نعتِ پاک کو کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟
ھَلْ اَتٰی عَلَی الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّھْرِ
جناب عالی ۔۔۔۔یہ سورہ دہر یا جسے سورہ انسان بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔اس کی طرف اشارہ ہے ۔۔۔۔اس سورہ کی آیت نمبر 8 سے آگے جس واقعہ کا ذکر ہے وہ آل محمد ص کی تعریف میں ہے کہ حضرت علی ع ، جناب فاطمہ س اور ان کے بچوں نے روزہ رکھا اور جب افطار کی وقت آیا تو تینوں روز کوئی نہ کوئی فقیر مسکین آ جاتا اور یوں وہ سب کھانا اسے اٹھا دیتے ۔۔۔یہ ادا اللہ کو پسند آئی اور اللہ نے یہ آیات نازل کیں رسول ص پر ۔۔۔۔
محمد خرم یاسین — جون 30، 2016 5:35 صبح

شکریہ۔ جزاک اللہ :)
لبیبہ ازرق — جون 30، 2016 5:41 صبح
نعت گوئی محبت نبی ﷺ کے اظہار کا بہترین طریقہ ۔۔۔محبت جتنی زیادہ الفاظ میں چاشنی اور شیرینی اتنی ہی زیادہ ۔۔۔
خوب صورت شراکت ۔۔۔خوش رہیں ۔۔۔آباد رہیں۔۔سلامت رہیں۔۔
جی ۔۔۔۔۔ایسا ہی ہے ۔۔بہت خوب ۔۔خوش رہیں آپ بھی ۔لبید جان ۔
لبیبہ ازرق — جون 30، 2016 5:43 صبح
خوش رہیں اللہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین
اک دعا میرے لیے بھی کر دیں ۔۔ایسی ہی ۔۔۔کیوں مجھ سے اتنی بے اعتنائی۔۔؟؟؟
لبیبہ ازرق — جون 30، 2016 5:43 صبح
سبحان اللہ سبحان اللہ
پیارے کے لیے جو بھی کہا جائے وہ پیارا ہوجاتا ہے
اور کہنے والا اس کا پیارا بن جاتا ہے..
بہت شکریہ نقوی صاحب
اللہ ہمیں بھی اپنے پیاروںمیں شامل کرلے تو کیا بات ہے ۔۔۔
لبیبہ ازرق — جون 30، 2016 5:45 صبح
سب ساکنان قصر ہیں بے کل، تو چھوڑ دے
اس بوریا نشین سا مختار لے کے آ
بہت خوب ۔۔ماشا ء اللہ
ذوالفقار نقوی — جون 30، 2016 6:07 صبح
جزاک اللہ
ذوالفقار نقوی — جون 30، 2016 6:10 صبح
ھَلْ اَتٰی عَلَی الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّھْرِ
جناب عالی ۔۔۔۔یہ سورہ دہر یا جسے سورہ انسان بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔اس کی طرف اشارہ ہے ۔۔۔۔اس سورہ کی آیت نمبر 8 سے آگے جس واقعہ کا ذکر ہے وہ آل محمد ص کی تعریف میں ہے کہ حضرت علی ع ، جناب فاطمہ س اور ان کے بچوں نے روزہ رکھا اور جب افطار کی وقت آیا تو تینوں روز کوئی نہ کوئی فقیر مسکین آ جاتا اور یوں وہ سب کھانا اسے اٹھا دیتے ۔۔۔یہ ادا اللہ کو پسند آئی اور اللہ نے یہ آیات نازل کیں رسول ص پر ۔۔۔۔
پر مزاح ۔۔۔۔۔کیوں جناب ؟؟؟
اکمل زیدی — جون 30، 2016 6:29 صبح
@محمد خرم یاسین صاحب اس پر پرمزاح ریٹنگ سمجھ نہیں آئی ..؟؟
محمد تابش صدیقی — جون 30، 2016 6:41 صبح
پر مزاح ۔۔۔۔۔کیوں جناب ؟؟؟
@محمد خرم یاسین صاحب اس پر پرمزاح ریٹنگ سمجھ نہیں آئی ..؟؟
ان کے جواب سے میرا گمان یہ ہے کہ انہوں نے دوستانہ کا بٹن پریس کیا ہو گا، غلطی سے ساتھ والا دب گیا۔ :)
محمد تابش صدیقی — جون 30، 2016 6:43 صبح
بہت خوبصورت۔ بہت عمدہ۔ جزاک اللہ
جس میں خریدے جا سکیں دُر ہائے مصطفی ؐ
سودائے عشق کا وہی بازار لے کے آ
بے شک
الحاد سر اُٹھائے ھے دہلیز پر کھڑا
ایمان میں بجھی ہوئی تلوار لے کے آ
حسن ترمذی — جون 30، 2016 7:39 صبح
اللہ ہمیں بھی اپنے پیاروںمیں شامل کرلے تو کیا بات ہے ۔۔۔
آمین
محمد خرم یاسین — جون 30، 2016 7:42 صبح
@محمد خرم یاسین صاحب اس پر پرمزاح ریٹنگ سمجھ نہیں آئی ..؟؟

ریٹنگ معلوماتی کی ہے بھائی جان۔ کمنٹ کے ساتھ تو دوستانہ مسکراہٹ شامل کی ہے۔
ذوالفقار نقوی — جون 30، 2016 11:34 صبح
ریٹنگ معلوماتی کی ہے بھائی جان۔ کمنٹ کے ساتھ تو دوستانہ مسکراہٹ شامل کی ہے۔

خرم بھائی ۔۔۔آپ نے کوٹ کیا ہے سورہ دہر کے حوالے سے میری دی گئی وضاحت کو ۔۔۔۔اس پر ریٹنگ معلوماتی ہے ۔۔۔
اوپر دیکھیں ۔۔۔۔لیکن جو میری اصل وضاحت ہے اس پر آپ نے غیر ارادی طور پہ پر مزاح والا بٹن دبا دیا ہے ۔۔۔پلیز پھر دیکھ لیں
محمد خرم یاسین — جون 30، 2016 11:52 صبح
خرم بھائی ۔۔۔آپ نے کوٹ کیا ہے سورہ دہر کے حوالے سے میری دی گئی وضاحت کو ۔۔۔۔اس پر ریٹنگ معلوماتی ہے ۔۔۔
اوپر دیکھیں ۔۔۔۔لیکن جو میری اصل وضاحت ہے اس پر آپ نے غیر ارادی طور پہ پر مزاح والا بٹن دبا دیا ہے ۔۔۔پلیز پھر دیکھ لیں

کان پکڑ کے معذرت جو یہ گستاخی سرزد ہوگئی۔ واقعی غیر دانستہ طور پر ساتھ والا بٹن پریس ہوگیا تھا۔ اب ٹھیک ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین۔ ایک بار پھر معذرت۔ جزاک اللہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%8F%D8%B3-%D8%A8%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%B4%DB%8C%D9%86-%D8%B3%D8%A7-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A2.90393/page-2