اگر ذوقِ تماشا ہے تو جانے دو

La Alma — جون 15، 2025 9:31 شام
بہت خوب ❤️
قسم لے لو! یہ ہم نے ووٹ کی لالچ میں نہیں کہا
بہت شکریہ۔
مجھے بھی قسم لگے میں نے یہ غزل الیکشن کمپین کے لئے نہیں لکھی۔ :)
امین شارق — جون 17، 2025 7:26 صبح
آپ کہاں گم ہیں حضرت۔۔۔
مصروف ہیں اپنی زندگی میں
محمد عبدالرؤوف — جون 17، 2025 8:24 صبح
مصروف ہیں اپنی زندگی میں
مصروفیت میں حد سے گزر جانا چاہیے
لیکن کبھی کبھار ادھر آنا چاہیے
محمد عبدالرؤوف — جون 17، 2025 8:26 صبح
بہت شکریہ۔
مجھے بھی قسم لگے میں نے یہ غزل الیکشن کمپین کے لئے نہیں لکھی۔ :)
کیمپین کے لیے لکھی نہیں ہو گی لیکن شیئرنگ پر شکوک و شبہات ہیں۔
امین شارق — جون 17، 2025 10:22 شام
مصروفیت میں حد سے گزر جانا چاہیے
لیکن کبھی کبھار ادھر آنا چاہیے
فکرِ معاش نے مجھے الجھا کے رکھ دیا
جینے کے لیے بھی تو آب و دانہ چاہیے
محمد عبدالرؤوف — جون 18، 2025 5:16 صبح
فکرِ معاش نے مجھے الجھا کے رکھ دیا
جینے کے لیے بھی تو آب و دانہ چاہیے
شاعر زندہ ہے۔۔۔۔ بس یہی دیکھنا تھا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%D8%B0%D9%88%D9%82%D9%90-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B4%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%AA%D9%88-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88.121595/page-2